حمید حسین
محفلین
بہت شکریا بھائ۔خوش آمدید حمید صاحب
بہت شکریا بھائ۔خوش آمدید حمید صاحب
آپ کے حوصلا افزائ کا بہت بہت شکریا۔ میرا ایک سوال ہے آپ سے۔ 'Allah' کو کیسے لکھا جاسکتا ھے اردو کی بورڈ سے؟محفل میں خوش آمدید.
محفل سے جڑے رہے تو ان شاء اللہ اردو کے مسائل حل ہو جائیں گے.
بہت ہی بہترین مشورہ ہے آپکا بلال صحاب۔ ایسے ہی نسخے اور دیتے رہیں، انشآ اللہ بہت ہی جلدی میری اردو ٹھیک ہو جائگی ۔وعلیکم السلام ۔
بہت بہت خوش آمدید پہلا مشورہ کہ سات بادام رات کو بھگو کر رکھ دیا کرے اور صبح نہار منہ چھیل کر کھا لیا کرے۔
اردو مضبوط ہو جائے گی۔(ہا ہا ہا)
وعلیکم السلام
بھائی یہاں آتے جاتے رہیں گے تو اردو سیکھ ہی جائیں گے ۔۔۔۔۔۔
ویسے ہمارے ہاں "نیا مہمان" تب کہا جاتا ہے جب
"فلاں عورت کے گھر بچے کی پیدائش ہونے والی ہو "
خوش آمدید بھائی مجھ سے جہاں تک ممکن ہوا آپ کی مدد ضرور کروں گا ۔۔۔۔
نام تو رکها ہوا پہلے سے ہی.
البتہ کچھ اور کام بهی کرنے والے ہوتے...
حمید حیکاہسین
جناب برا نا مانئیے گا تهوڑا بہت شغل میلا ہم لگائی رکهتے
جس دن آپ مقرر کرین، اس دن۔نئے مہمان کی کٹائی اور اتروئی کس دن ہے۔؟
حمید صاحب ؛ اللہ لکھنے کے لئے آپ پہلے (اے) کو دباو گئے۔پھر 2 بار (ایل ) دباو۔اور پھر شفٹ دبا کر (او) کو دبائیں۔
حمید صاحب ؛ اللہ لکھنے کے لئے آپ پہلے (اے) کو دباو گئے۔پھر 2 بار (ایل ) دباو۔اور پھر شفٹ دبا کر (او) کو دبائیں۔
محترم نایاب صاحبمحترمہ نایاب صاحبہ نے یہ کام کر دیا۔
اس سلسلے میں ابن سعید بھائی ہی کچھ کر سکتے ہیں۔میرانام حمید حسینگلت لکھا گیا ھے، شاید میرے ہی جانب سے۔ اسکو کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ھے؟
اس سلسلے میں ابن سعید بھائی ہی کچھ کر سکتے ہیں۔
آپ آن لائن ہوں اور یہ مراسلہ پڑھ لیں اس کے بعد نام تبدیل کر دیا جائے گا۔ ابھی تبدیلی سے گریز اس لیے کیا جا رہا ہے کہ آپ کو لاگ ان ہونے میں مشکل نہ ہو۔ایک ارزی ھے آپ سے۔ میرا نام حمید حسین گلت لکھا گیا ھے، شاید میرے ہی جانب سے۔ اسکو کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ھے؟
رکھ دیا کریں۔۔۔کھا لیا کریں۔۔۔پہلا مشورہ کہ سات بادام رات کو بھگو کر رکھ دیا کرے اور صبح نہار منہ چھیل کر کھا لیا کرے۔
جی ضروراگر بادام زیادہ ہے تو فیس بک پر شیئر کر دیں۔رکھ دیا کریں۔۔۔کھا لیا کریں۔۔۔
اب نسخہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔
محترم حمید حسین بھائی
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
اردو سیکھنے کے لیے آپ کا جذبہ قابل داد ہے ۔۔۔۔۔
آپ اس تصویر سے مدد لیں ۔ کہ کون سی " کی " سے کونسا حرف لکھا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم ایم بلال بھائی کے پاک اردو انسٹالر کی تنصیب کے بعد پروگرام فولڈر سے لئی گئی تصویر ۔۔۔۔
بہت دعائیں
بہت شکریا نایاب صحاب۔