تعارف السلام علیکم - نیا مہمان

بہت شکریا جناب امانت صحاب۔ یہ میری پہلی کوشش تھی اردو لکھنے کی اوراسکو لکھنے میں کافی وقت لگا۔
ابھی بھی کافی کی بورڈ کے اردو حُرفوں سے واخف نہیں ھوں۔
ایک ارزی ھے آپ سے۔ میرا نام حمید حسین گلت لکھا گیا ھے، شاید میرے ہی جانب سے۔ اسکو کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ھے؟
۔۔۔h
اردو محفل میں خوش آمدید! :) :) :)
آپ کا نام درست کر دیا گیا ہے۔ :) :) :)
امید ہے کہ آپ اپنی املا پر کچھ توجہ دیں گے۔ :) :) :)
 
[QUOTE="حمید حسین, post: 1716492, member: 13347"] شکریا جناب سعید سحاب۔ انشآللہ کوشش جاری رہےگی املا پر مشق کرنے کی۔[/QUOTE]
شکریہ، صاحب، ان شاء اللہ
 

حمید حسین

محفلین

حمید حسین

محفلین
السلام علیکم ادب دوست بھائی۔ رحمان صحاب کا نقطہ مبارک مجھ ہی پر بھاری پڈ گیا۔
شکریہ دوست آپ کے اصلاح کا۔ میرے اردو سیکھنے کے یہ سفر میں آپ سب کی اصلاح بہت ضروری ہے۔
 
آخری تدوین:

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
خوش آمدید حمید حسین ! آپ کےاردو سیکھنے کے شوق اور لگن کو سلام کرتا ہوں! ہمت نہ ہاریئے گا ۔ جہاں چاہ وہاں راہ!
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم،۔
اس محفل کو میرا سلام۔
مین حیدراباد، اندیا سے تعلق رکھتا ہون۔ فلھال امیرکا مے ماشٹرس کر رہا ہون۔ مین اردو سیکھنے کا طلبگار ہون کیونکے میری اردو بہت کمزور ہین۔ آپ سب سے گزارش ھے کے میری اردو کی اصلاح کرتے رہین۔

بہت شکریا،
محمد حمید حسین۔

و علیکم السلام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
خوش عام دید حمید صاب۔۔۔ پریشانی کی کوئی بات نہیں۔۔۔ میری بھی اردو بہت ہی کمزور تھی۔ اب الحمداللہ افاقہ ہے۔ :)
 
Top