تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میں ہوں "سیدہ ثوبیہ ناز" یہاں پر موجود بہت سے میمبرز مجھے جانتے ہی ہوں گے :)کراچی میں رہتی ہوں ۔ایم اے اردو ادب کی اسٹوڈینٹ ہوں اسٹار میرا پائیسس ہےاور بس کچھ خاص نہیں اک عام سی انسان ہوں :)
 

حسن علوی

محفلین
محفل میں خوش آمدید ثوبیہ صاحبہ۔ امید واثق ھے کہ محفل کے ساتھ ایک مضبوط رشتہ قائم رکھیں گی اور آتی رہیں گی۔
 

مغزل

محفلین
شکریہ گڑیا ۔۔ تم نے میرے کہنے کی لاج رکھی۔
دراصل میں بہت شرمسار تھا محفل میں آئی ایک خاتون
سیدہ ثوبیہ ۔۔ کو تم خیال کر بیٹھا تھا ، بعد میں دوستوں سے
اور موصوفہ سے معذرت بھی کی ۔۔ اور تمھیں یہاں لانے کا ارادہ ظاہر کیا۔
اتنے دن تم آن لائن نہیں ہوئی سو رابطہ نہ رہا۔
بہر کیف ، یہاں میری جانب سے ایک بار پھر
صمیمِ قلب سے خوش آمدید
تمہارا بھیا
م۔م۔مغل
 
خوش آمدید ثوبیہ۔
نام پڑھا تو یہی خیال آیا کہ اس نام سے پہلے بھی کوئی محترمہ آئی تھیں پر وہ کافی دن سے غائب ہیں۔۔۔ امید ہے آپ آتی رہیں گی۔
 
سیدہ ثوبیہ آپ کو محفل میں خوش آمدید، امید ہے کہ آپکی شرکت محفل کےلئے ایک بڑا اثاثہ ثابت ہوگی۔
بس آتی جاتی رہئے گا۔
 

طالوت

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میں ہوں "سیدہ ثوبیہ ناز" یہاں پر موجود بہت سے میمبرز مجھے جانتے ہی ہوں گے :)کراچی میں رہتی ہوں ۔ایم اے اردو ادب کی اسٹوڈینٹ ہوں اسٹار میرا پائیسس ہےاور بس کچھ خاص نہیں اک عام سی انسان ہوں :)

وسلام
خوش آمدید
اردو ادب کی طالبہ ہیں لیکن اردو سے سلوک بڑا ظالمانہ ہے
ستاروں پی یقین رکھتی ہیں ؟ کیوں ؟
وسلام
 
Top