تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

خاتون صرف آنا جانا ہی تو نہیں نا ، کوئیآسان سی تحریر بھی تحریر کریں ، تاکہ ہم بھی اعتراض کرنے والوں میں شامل ہو سکیں
وسلام
:cry: کیا ،کیا کہا خاتون۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہمیں تو لوگ گڑیا کہتے ہیں اور آپ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بھائی مجھے یہ فورم مشکل لگتا ہے اس لیئے یہاں کم کم آتی ہوں
 

مغزل

محفلین
آپ کیلئے ،
ثوبی کا مطلب ہے ۔۔ کہ بہت سارے تھریڈ ۔ سیکشن ہیں ۔ کہ دماغ چکرا کررہ جاتاہے ۔

گڑیا کیلئے ۔
ویسے اپنی تھریڈ سے کام رکھتے ہوئے آہستہ آہستہ ۔۔ سب آسان ہونا شروع ہوجائےگا گڑیا۔
 

طالوت

محفلین
بھئ مغل جی یہ مشکل تو ہمیں تھی کہ کہ "جوائین" کی اردو ذہن میں نہیں آ رہی تھی (بلکہ اب بھی نہیں آ رہی) اور گڑیا بی بی تو ماء شااللہ ماسٹرز کر رہی ہیں اردو ادب میں ۔۔۔ اور میرا خیال ہے کہ تمام اچھے اردو فورمز کا انداز تقریبا ایسا ہی ہے تاہم انتظامیہ کے حوالے سے یہ میری نظر سے دوسرا فورم گزرا ہے جہاں کی انتظامیہ خود کو خادم سمجھتی ہے اور سمجھتی بھی ہے ۔۔۔
وسلام
 

باسم

محفلین
وعلیکم السلام
محترمہ اردو محفل میں خوش آمدید
السلام علیکم میں لام بھی لکھا کیجیے
 

تعبیر

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میں ہوں "سیدہ ثوبیہ ناز" یہاں پر موجود بہت سے میمبرز مجھے جانتے ہی ہوں گے :)کراچی میں رہتی ہوں ۔ایم اے اردو ادب کی اسٹوڈینٹ ہوں اسٹار میرا پائیسس ہےاور بس کچھ خاص نہیں اک عام سی انسان ہوں :)

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ اور خوش آمدید
نہیں جی میں نہیں جانتی آپ کو :confused:
 

پرنس

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میں ہوں "سیدہ ثوبیہ ناز" یہاں پر موجود بہت سے میمبرز مجھے جانتے ہی ہوں گے :)کراچی میں رہتی ہوں ۔ایم اے اردو ادب کی اسٹوڈینٹ ہوں اسٹار میرا پائیسس ہےاور بس کچھ خاص نہیں اک عام سی انسان ہوں :)

خوش آمدید جی
 
Top