تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

سید فصیح احمد

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین

ابن رضا

لائبریرین
کھانے پینے کے معاملے میں بھلا کون خفا کون ہوتا ہے؟؟؟:p
وہ بھی جب "آموں" کا ذکر ہو تو۔۔۔
بندہ دشمن سے دوستی کر لے۔۔۔ :p:p:p:p
دشمن سے یاد آیا
دشمن نہیں دکھائی دیئے محفل پر۔۔۔
دشمن کیا کریں جب لوگ تعارف کی لڑیوں کو کینٹین کی لڑی سمجھ لیں:)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
نہ تو آپ نے فری میں ہی محفل کے مزے لوٹتے رہنا ہے؟؟؟ :p
یہ پڑھ کے پہلی بات یہ ذہن میں ابھری ،،، " بُرے پھنسے میاں فصیح !! " :oops:
یعنی کہ اب ہم سے جبراََ بھتا وصول کیا جائے گا ؟؟ دیکھو بھئی یہ نا انصافی ہے ہم بتا رہے ہیں بی بی !! ،، ہُنہ !! :confused::coffee:
 
ہمارا خوش آمدید کہنا بنتا نہیں کہ آپ ہم سے پہلے محفلین کی فہرست میں آئیں۔ لیکن کیونکہ دھاگے میں ابھی تک ہلچل ہے تو پھر جی آیاں نوں
میرے نظریے سے پوری دنیا متفق ہے۔۔۔
سوائے حضرت انسان کے
دیکھا کبھی کسی چڑیا کو گھونسلے میں گندم کی بوریاں رکھ کے بیٹھے ہوئے۔۔۔
جملہ پڑھ کر یہ کلام یاد آیا۔ بہت خوب کہا آپ نے بھی
 

ماہی احمد

لائبریرین
ہمارا خوش آمدید کہنا بنتا نہیں کہ آپ ہم سے پہلے محفلین کی فہرست میں آئیں۔ لیکن کیونکہ دھاگے میں ابھی تک ہلچل ہے تو پھر جی آیاں نوں

جملہ پڑھ کر یہ کلام یاد آیا۔ بہت خوب کہا آپ نے بھی
بابا جی کی تو بات ہی کیا ہے نا :)
بندے ای کردے رزق ذخیرہ
بندے ای بھکے مردے نیں۔۔۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
جیہڑے پہلے آئے سی، او کھیڑے کھا پی کے گئے سی۔
پوائنت ٹو بی نوٹڈ یعنی کے سانوں ٹرخایا وی تے غلط بیانی کرکے اسیں ہم یعنی بقلم خود احتجاج فرماتے ہیں کہ ہمیں چوٹھ موٹھ کی رشوت کی پیش کش کی گئی ہے ہم اگر تحریک انصاف یا جماعت اسلامی کے ممبر ہوتے تو دھرنا بھی دے سکتے تھے
 

ماہی احمد

لائبریرین
پوائنت ٹو بی نوٹڈ یعنی کے سانوں ٹرخایا وی تے غلط بیانی کرکے اسیں ہم یعنی بقلم خود احتجاج فرماتے ہیں کہ ہمیں چوٹھ موٹھ کی رشوت کی پیش کش کی گئی ہے ہم اگر تحریک انصاف یا جماعت اسلامی کے ممبر ہوتے تو دھرنا بھی دے سکتے تھے
کس کی بات پر یقین کر لیا آپ نے۔۔۔ توبہ۔:ROFLMAO:
 

آبی ٹوکول

محفلین
کس کی بات پر یقین کر لیا آپ نے۔۔۔ توبہ۔:ROFLMAO:
بات پر تو یقین کرنا ہی تھا اب بھی اگر رشوت کو حقیقت کا جامہ پہنا دیا جائے تو ہم اپنا احتجاج ختم کرسکتے ہیں کیونکہ احتجاج ہمارا رشوت کی پیش کش پر نہیں بلکہ رشوت کی جھوٹی پیش کش پر تھا لہذا کڈو ساڈے چاہ تے بسکٹ
 
السلام علیکم!!!
نام تو والدین نے ماہم منیر رکھا مگر دوستوں اور رشتہ داروں کے دُلار سےمختصرہو کر ماہی ہو گیا، ماہی "احمد" ہوئے ابھی صرف ایک سال اور دس ماہ ہوئے ہیں۔ پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگری کلچر یونیورسٹی سے بایولوجی میں ایم ایس سی کر رہی ہوں۔ سرتاج سعودی عرب اور میں اپنی ایم ایس سی کے سلسلے میں پاکستان (اسلام آباد) میں ہی ہوں۔ اس فورم سے تعارف کا باعث بہت ہی پیاری سے بہنا امراؤ جان ادا بنیں، تعریف کے ایسے ایسے پُل باندھے کہ مجھے یہاں آنا ہی پڑا۔ اردو سے لگن گھر والوں کے ذوق کے باعث ہوئی، اور پھر وقت کے ساتھ بڑھتی گئی جس کے تحت فیض، انشاء، امجد اسلام امجد، اقبال ، میر اور دیگر شعراء کرام سے واقفیت ہوئی، ناول نگار میں عمیرہ احمد، نسیم حجازی، ھاشم ندیم ، نمرہ احمد اور کچھ اور لکھاری پسندیدہ ہیں۔ اشفاق احمد، بانو قدسیہ، ممتاز مفتی، قدرت اللہ شہاب، بابا محمد یحیٰ خان ، مستنصر حسین تارڑ کی کتب بھی میری چھوٹی سی لائبریری کا حصہ ہیں۔ کچھ اپنی کاوشیں بھی ہیں جو کے یہاں دوستوں سے شیئر کروں گی :)
ماشاالله جی
خوش آمدید ھے آپ کو.
 
Top