لاريب اخلاص
لائبریرین
اور نیں تو کیا گوگل بھاٸی تسی گریٹ اووعلیکم السلام ورحمة الله !
خوش آمدید لاريب اخلاص
گوگل بھائی بھی اردو محفل سے محبت کرتے ہیں اردو کے دیوانوں کو محفل میں پہنچا کر ہی دم لیتے ہیں ۔
اور نیں تو کیا گوگل بھاٸی تسی گریٹ اووعلیکم السلام ورحمة الله !
خوش آمدید لاريب اخلاص
گوگل بھائی بھی اردو محفل سے محبت کرتے ہیں اردو کے دیوانوں کو محفل میں پہنچا کر ہی دم لیتے ہیں ۔
شکریہ سر!خوش آمدید
شکریہ محترم!محفل میں خوش آمدید
بہت شکریہ سلامت رہیے سر!خوش آمدید لاریب اخلاص صاحبہ۔
شکریہ!وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
بہت شکریہ!اردو محفل میں خوش آمدید
بہت شکریہ سر!خوش آمدید لاریب
شکریہ محترم!اردو محفل میں خوش آمدید
شکریہ! خوش رہیں!خوش آمدید لاریب اخلاص صاحبہ۔
سر اطلاعاََ عرض ہے کہ ہمارے صاحبزادے اے لیول میں ہیں ۔ ۔ ۔صابرہ بٹیا
بے حد شکریہ محترم!خوش آمدید ۔
لاریب بٹیا آپ کو ۔ یہ دھاگا آج ہی نظر آیا ۔ صابرہ بٹیا کی معرفت ۔
آپیا شاید مبارکباد کی لڑی سمجھ کے مبارک دی۔سپاس گزار! اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیوں اور محبتوں سے نوازے آمین۔بہت مبارک ہو۔
اللہ آپ کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین
محترم آپ کو کیا سمجھ نہیں آیا؟بہت معذرت لیکن "میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا کاش کوئی مجھ کو سمجھاتا"
تہہ دل سے شکر گزار ہوں میم!آداب
اچھا تو آپ اپنی اچھی اردو کو مزید اچھا کرنا چاہتی ہیں ۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔ !!
ہم وقت کے دھارے میں پیچھے کی اور جا کر آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں کہ آپ کے شامل محفل ہونے کے سال بھر بعد اس کا حصہ بنے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ کیا آپ شاعری بھی کرتی ہیں ؟
ورنہ کچھ اور مشاغل؟؟
کچھ مشترک ڈھونڈھنے کی کوشش ہے ۔ ۔
انسان جو بھی اچھا لکھتا یا بولتا ہے اللہ کا خاص تحفہ ہوتا ہے۔ میں شاعرہ تو نہیں لیکن اکثر مجھے خواب میں شعر آئے نئے سال کی آمد تھی ایک دن پہلے مجھے یہ شعر ملا!پڑھائی، پینٹینگ، اچھی شاعری پڑھنا، ایسے ہی ایک دن کچھ لکھنے کو قلم اٹھایا۔۔۔ یہ تمام چیزیں تو مشترک نکلیں ۔ ۔ ۔!!
ہاں اب سونا نہیں ہے ۔ ۔
بھئ واہ ۔ ۔ خواب میں اشعا ر ۔ ۔ ۔ تو آپ کے اندر کہیں ایک شاعر ہے جو باہر آنا چاہتا ہے ۔ ۔ انتظار رہے گا اس کا ۔ ۔ اور باقی کام یہاں محفلین قافیہ، ردیف اور بحر سکھا کر پورا کر دیں گے ۔ ۔ پتہ ہی نہیں چلے گا اور کوئ اللہ کا بندہ آپ کا مسئلہ حل کر دے گا ۔ ۔ اللہ آپ کے قلم کو طاقت دے ۔ ۔ آمینانسان جو بھی اچھا لکھتا یا بولتا ہے اللہ کا خاص تحفہ ہوتا ہے۔ میں شاعرہ تو نہیں لیکن اکثر مجھے خواب میں شعر آئے نئے سال کی آمد تھی ایک دن پہلے مجھے یہ شعر ملا!
اب یہ سال تو گزر جائے گا لیکن!
سالِ نو میں باتیں پُرانی ہوں گی۔
آپیا شاید مبارکباد کی لڑی سمجھ کے مبارک دی۔سپاس گزار! اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیوں اور محبتوں سے نوازے آمین۔
آپی ،سر اطلاعاََ عرض ہے کہ ہمارے صاحبزادے اے لیول میں ہیں ۔ ۔ ۔
آدابآپی ،
خدائی فوجداری پر معذرت
احترام و آداب عمروں کے تقاضوں سے بالاتر ہوتے ہیں۔کسی کو حد درجہ احترام دینا ، اس کی عزت نفس کے تقدس کا ادب در حقیقت اعلی علمی و انسانی صفات ہے۔ یہ ہی تو اردو محفل فورم کی خصوصیت ہے کہ لاکھ عملی اختلاف ہو مگر محفلین شائستگی اور احترام کا دامن کبھی ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔
سر اطلاعاََ عرض ہے کہ ہمارے صاحبزادے اے لیول میں ہیں ۔ ۔ ۔
آپی محفل کی ایک خصوصیت بیان کرنےکی کوشش کی ہے۔آداب
عدنان بھائ میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں ۔ ۔ وضاحت کیجیئے گا ۔ ۔ شکریہ
آدابلیجئے! ہم بٹیا کے تخاطب کو بجیا کر دیتے ہیں ۔ یہ مناسب تر رہے گا۔
ویسے سر کے خطاب سے کچھ شفقت پدری ہی جوش میں آئی تھی ۔ جب ہماری بچیاں جوان ہونے لگیں تو شاید یہ قدرتی امر ہو۔ ویسے تو سب کے لیے لیکن صابرہ بجیا کے صاحبزادے کے لیے بھی مستقبل کی جدوجہد میں بہت نیک خواہشات ۔
آدابآپی محفل کی ایک خصوصیت بیان کرنےکی کوشش کی ہے۔