محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
اللہ کریم صاحبزادے کی عمر میں خیرو برکت فرمائیں۔ دنیاوی و دینوی کامیابیاں عطا فرمائیں۔ آمینآداب
جی جی بھائ اسی کی وجہ تسمیہ بیان کیجیئے گا کہ ہم پر یہ مہربانی کیوں ۔ ۔
"سر اطلاعاََ عرض ہے کہ ہمارے صاحبزادے اے لیول میں ہیں ۔ ۔ ۔"
کیا اس جملے میں کوئ بے ادبی کی بات ہے ؟؟
کوئی بھی بے ادبی والی بات نہیں بلکہ ہمارا ایسا ماننا ہے کہ صاحب سخن کبھی بے ادب نہیں ہو سکتا ۔