تعارف السلام علیکم

ملائکہ

محفلین
السلام علیکم:
لیکن محترمہ آپ نے اپنا جواب نہیں دیا۔
ویسے ھم اتنے نیک باز تھوڑی ہیں کہ ملائکہ بھی ہمیں یاد کریں
لیکن یاد رکھیں
میں‌مسجود ملائکہ ہوں

اگر ملائکہ سے آپکی مراد یہاں فرشتے ہیں تو پھر میں کچھ بھی نہیں کہنے والی لیکن اگر مراد مجھ سے ہے تو بچ جائیں آپکی خیر نہیں ہےآپکی طرف بھی کہیں سے بھی پتھر آسکتا ہے
 
صرف علی

محفلین
صنف نازک سے تو میرا تعلق ہے اس میں کوئی شک نہیں پر ملائکہ صرف ایک نام ہےویسے تو انسانوں کی بستی سے ہی میرا تعلق ہے:)۔

اسلام علیکِ
میں نے کب کہاکے آپ کا تعلق صنف نازک سے نہیں ہے ۔اصل میں ملائکہ کا تعلق مجرادات سے ہے اس وجہ سے میں نے یہ کہا تھا ۔
 
صرف علی

محفلین
اسلام علیکِ
پہلے تو دیر سے جواب دینے پر معذرت کا طالب ہوں ۔رہا " براہ مہربانی اس مجرادات کی وضاحت کردیجئیے " آپ کی اس بات کا جواب تو پہلے تو یہ " اس " سمجھ میں نہیں آیا ویسے مجرادات ان چیزوں کو کہتے ہیں جو مادے سے خالی ہو ۔
والسلام
 
بہت شکریہ پر مجھے پتہ چل گیا تھا حجازی صاحب کا احترام کرتے ہوئے لغت کی طرف توجہ کرلی تھی:)
 
صرف علی

محفلین
اسلاعلیکِ
چلے اچھا ہے کہ آپ نے لغت دیکھ لی ورنہ اس پر ایک فلسفہ کی پوری گفتگو ہے جس سے میں بچ گیا
والسلام
 
صرف علی

محفلین
اسلام علیکِ
کیا کرے میری نظر میں فلسفی صرف وقت پاس کرتے ہیں ادھر ادھر کی اصلاحات کے استعمال کے ذریعے ۔
 
ملائکہ

محفلین
وعلیکم السلام

اچھا ویسے ایسا بھی نہیں ہے یہ فلسفی لوگ بھی کمال کہ ہوتے ہیں مافوق الفطرت باتیں کرنا ہر ایک کی بس کی بات تو نہیں ہوتی:grin:
 
صرف علی

محفلین
اگر صرف مافوق الفطرت باتیں کرنا کمال ہے تو یہ کام ایک پاگل بھی کر سکتا ہے اصل تو یہ ہے کہ اگر فلسفہ انسان کو کمال پر لے جاسکتا تو رسول اللہ (ص) بھی فلسفہ کا ستعمال کرتے مگر آپ(ص) نے ایسا نہیں کیا ۔یہ میری ذاتی رائی ہے اختلاف کا حق سب کے پاس ہے ۔
 
مجھے کوئی اختلاف نہیں :):):)
 
Top