ملائکہ
محفلین
چلیں آپ بھی پھر پاکستانی نجومی ہی ٹھہریں
پاکستانی نجومی ہونے میں کیا برائی ہے بلکہ فائدہ ہی فائدہ ہے لوگ آنکھیں بند کرکے اعتبار کریں گے
چلیں آپ بھی پھر پاکستانی نجومی ہی ٹھہریں
پاکستانی نجومی ہونے میں کیا برائی ہے بلکہ فائدہ ہی فائدہ ہے لوگ آنکھیں بند کرکے اعتبار کریں گے
مطلب نجومی مانتی ہیں خود کو؟ :lll:نہیں نہیں ایک پاکستانی نجومی جس کے لئے ٹیلی پیتھی بہت مشکل کام ہے وہ صرف جھوٹ موٹ کی پیشین گوئیاں ہی کرسکتا ہے
مطلب نجومی مانتی ہیں خود کو؟ :lll:
چلیں تو پھر کوئی پیش گوئی تو کیجئے ہمارے بارے میں۔۔۔ آپ سے پہلے بھی شاید کسی نے پیشین گوئیاں شروع کی تھیں یہاں پر لیکن اس کام زیادہ چل نہین سکا تھا۔ اب کیوں نہ آپ یہ کرسی سنبھالیں؟
اپنی اصلیت کھلنے لگی ہے بس
آپ جلد ہی میندکوں کے غول سے ملنے والے ہیں
نہ مانی تو---------------یہی نہ کہ
آپ پتھراٹھالیں گی
وہ تو پتھر اٹھا لیں گی اور کوئی گانا شروع کر دے گا :
کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو
لیکن ہیر رانجھا فلم میں تو رانجھے کو لوگ پتھر مار رہے تھے۔ تبھی تو ہیروئن یہ گانا گا رہی تھی " کوئی پتھر سے ۔۔۔۔۔ "
اپنی اصلیت کھلنے لگی ہے بس
آپ جلد ہی میندکوں کے غول سے ملنے والے ہیں
بات کہاں سے چلی تھی کہاں پہنچ گئی میں کسی کو بھی پتھر نہیں ماروں گی کوئی مجھ سے نہ ڈرے
شروع میں آپ نے بتایا تھا کہ آپ کا اضافہ اردو محفل کے لیے بہت مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ ابھی تک آپ کچھ بھی ثابت نہیں کیا۔ اس کی کیا وجہ ہے؟