سیدہ شگفتہ
لائبریرین
یہ کیا، کیا مطلب، تمہارے تعارف کا دھاگہ ہے۔ میں نے سوچا جنہوں نے تمہیں خوش آمدید نہیں کہا، وہ بھی کہہ لیں۔
اور اگر کچھ پوچھنا چاہیں تو پوچھ بھی لیں۔
شکر ہے میں نے اپنے تعارف کا دھاگہ کھولا ہی نہیں تھا
یہ کیا، کیا مطلب، تمہارے تعارف کا دھاگہ ہے۔ میں نے سوچا جنہوں نے تمہیں خوش آمدید نہیں کہا، وہ بھی کہہ لیں۔
اور اگر کچھ پوچھنا چاہیں تو پوچھ بھی لیں۔
ایسی دی تیسی دی خیر اے۔
بھائیوں سے ذرا دیکھ بھال کر لڑنا۔ میرے پاس تین چوہے، 4 مینڈک اور پانچ لال بیگ ہیں اور ہاں بلیاں بھی ہیں۔
شکر ہے میں نے اپنے تعارف کا دھاگہ کھولا ہی نہیں تھا
بہت خوبصورت جواب ہے حضور بہت خوب۔۔بہت شکریہ
باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن لیکن میری اردو اتنی زیادہ اچھی نہیں ہے۔۔ اگر آپ ایجوکیشن ویلفئیر کا مطلب نہ بتاتے تو میرے فرشتوں کو بھی پتا نہ چلنا تھا شاید۔۔
اور اس میں برا ماننے والی تو کوئی بات آپ نے لکھی ہی نہیں۔۔
اتنے مزے کا ویلکم کیا آپ نے۔۔ اس کا بہت شکریہ
ہیں یہ حضور کیا ہوتا ہے بھائیبہت خوبصورت جواب ہے حضور بہت خوب۔۔
ارے میں نے اب تک آپ کو "آفیشلی" ویلکم نہیں کہا
چلیں اب کہے دیتے ہیں
یہ زمین پر لوٹ پوٹ ہو کر کچھ اور پوچھنے کا کیا مطلب ہے؟ویلکم مقدس ۔۔۔ اپنے بارے میں کچھ اور بتائیں نا
ہاااااااااااااااااااااااااا انکل اتنی بھی کام چور نہیں ہوں اب اور میرا انٹرویو کب کریں گے آپ دھاگہ مین نے پڑا ہوا ہے ہی ہی ہییہ زمین پر لوٹ پوٹ ہو کر کچھ اور پوچھنے کا کیا مطلب ہے؟
ویسے تم مقدس کو اچھی طرح جاننے کے لیے اس کے انٹرویو کا دھاگہ پڑھ سکتی ہو۔
اور یہ مجھے 100 فیصد معلوم ہے کہ کام چور کو مقدس کے انٹرویو کا دھاگہ نہیں ملے گا کیونکہ اس نے ڈھونڈنے کی کوشش ہی نہیں کرنی۔
ایک انٹرویو مقدس کے ساتھ
مگر وہ تو پاکستان گئے وے ہیں پھر میرا انٹرویو کون کرے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بتائیں نا مجھےتمہارا انٹرویو آج ہی شروع کر دیتے ہیں اور یہ ذمہ داری میں منصور بھائی کو سونپ دیتا ہوں۔
ہااااااااااااااااااااااااااا انکل میں نے تو دیکھا ہی نہیں تھا آپکا جواب ابھی دیکھا پھر کب ،کون کرے گا میرا انٹرویووہ کیا ہے کہ میں یہ سوچ رہا تھا کہ تمہارے تعارف کا دھاگہ انہوں نے بنایا تھا تو انٹرویو بھی وہی شروع کرتے۔ لیکن کوئی بات نہیں۔