تعارف السلام علیکم

عائشہ عزیز

لائبریرین
پگلی، محض اپنے سعود بھیا پر ادھار ہی گنواتی رہیں گی یا کبھی ادھار وصول کرنے آئیں گی بھی؟ ہم تو کہتے ہیں کہ سارا ادھار آپ کی بھابھی کی جانب منتقل کر دیتے ہیں۔ پھر آپ دونوں ہی نمٹ لیجئے گا آپس میں۔ :)

بھیا آپ گنتے جائیں وصولی بھی ضرور ہوگی:)
اور ہاں بھابھی جان اور چھوٹی گڑیا کیسی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
انہیں گننے کی کیا ضرورت ہے، تم یاد رکھو اور وصولی تو انہوں نے بتا ہی دیا ہے کہ کہاں سے کرنی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
میں نے تو اس دھاگے پر کوئی پوسٹ ہی نہیں کی۔
چلو میں بھی حصہ شامل کرلوں۔


مقدس صاحبہ
وعلیکم السلام
آپ کو اردو محفل پر
:redheart: کی گہرائیوں کی کے بالکل آخر سے
جو کہ پاتال سے بھی زیادہ گہرائی ہے :)

خوش آمدید، خوش آمدید، خوش آمدید
:) :):):):):):):):)

امید ہے آپ کی صحبت میں ہم غریبوں
کو بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا :)
 
Top