اوہو انکل ۔۔ایک تو وہ یہاں تشریف لائیں دوسرا بریانی بھی لائیں وہ بھی دیگچہ بھر کر ۔۔۔ ۔ اور ویسے بھی یہاں ایک دیگچے کا کام ہی نہیں ہے ماشاءاللہ محفلین کی تعداد ہزاروں میں ہے اور ہمیں بریانی یوں بھی پسند نہیں ہے ۔مگر یہ ہمیں دیوانیاں کس خوشی میں کہاتے ہیں آپ
آپ تو سنجیدہ ہی ہوگئے ۔ لیکن یہ مکھی ۔۔۔۔۔ ہے تو شہد کی لیکن ڈراؤنی نہیں ہے لیکن ایک بات سمجھ نہیں آرہی یہ مکھی اتنی ٹینشن میں کیوں ہے قریب ہی جہاز اڑ رہا ہے اس میں بیٹھ کیوں نہیں جاتی ؟؟؟اللہ کے شکر کا اس سے زیادہ بڑا اور کوئی موقع ہو بھی نہیں سکتا، مادام گل بانو ! خاص طور پر لڑکیوں کے لئے۔
۔۔۔ پوچھ لیجئے، اپنی ذمہ داری پر ۔۔۔ !!! موصوفہ بھنبھناتے ہوئے یہ بھی فرما سکتی ہیں کہ:آپ تو سنجیدہ ہی ہوگئے ۔ لیکن یہ مکھی ۔۔۔ ۔۔ ہے تو شہد کی لیکن ڈراؤنی نہیں ہے لیکن ایک بات سمجھ نہیں آرہی یہ مکھی اتنی ٹینشن میں کیوں ہے قریب ہی جہاز اڑ رہا ہے اس میں بیٹھ کیوں نہیں جاتی ؟؟؟