محمد بلال اعظم
لائبریرین
شکریہ بلال ، اور یہ آپا
سب نے آپا کہا تو میں نے سوچا کہ میں بھی آپا کہہ لیتا ہوں۔
میں نے صحیح کہا نا انیس الرحمن انکل اور مقدس آپا
شکریہ بلال ، اور یہ آپا
حبیبی حیّیٰ حّییٰ ،حبیبی حیّیٰ حّییٰ ،اللہ کسی کو آپا نہ کرے بھیااھلاً وسھلاً مرحبا۔۔۔ آپا۔۔۔
آف کورسسب نے آپا کہا تو میں نے سوچا کہ میں بھی آپا کہہ لیتا ہوں۔
میں نے صحیح کہا نا انیس الرحمن انکل اور مقدس آپا
چاہیں تو باجی بھی کہہ لیں انہیں گر اعتراض نہ ہو۔۔۔سب نے آپا کہا تو میں نے سوچا کہ میں بھی آپا کہہ لیتا ہوں۔
میں نے صحیح کہا نا انیس الرحمن انکل اور مقدس آپا
اس وقت ہنسنے کو دل نہیں کر رہا کیا؟آف کورس
اس وقت ہنسنے کو دل نہیں کر رہا کیا؟
نوازش بابا جی ! کوئی تعویز ہو اس ردِ بلا کاwelcome
جی آیاں نوں
اھلاً و سھلاً
خوش آمدید
چاہیں تو باجی بھی کہہ لیں انہیں گر اعتراض نہ ہو۔۔۔
غریبی میں نام پیدا کرنا بہت مشکل ہے جی کوئی ہور سا تعویز ہو تو بتائیں ؛)welcome
جی آیاں نوں
اھلاً و سھلاً
خوش آمدید
ہنسنا ایسا کام ہے دل کرے نا کرے کر لینا چاہیئے پیسے نہیں خرچتےاس وقت ہنسنے کو دل نہیں کر رہا کیا؟
حق ھاہنسنا ایسا کام ہے دل کرے نا کرے کر لینا چاہیئے پیسے نہیں خرچتے
میرے جتنا تو شاید کوئی کرتا ہو یہ کام ۔۔ ہی ہی ہیہنسنا ایسا کام ہے دل کرے نا کرے کر لینا چاہیئے پیسے نہیں خرچتے
حبیبی حیّیٰ حّییٰ ،حبیبی حیّیٰ حّییٰ ،اللہ کسی کو آپا نہ کرے بھیا
یہ شعر تو خود نسخہ کیمیا ہے جیغریبی میں نام پیدا کرنا بہت مشکل ہے جی کوئی ہور سا تعویز ہو تو بتائیں ؛)
مجھے بہت خوشی ہے کہ محفل میں ایک اور " آپا " کا اضافہ ہوگیا
لیکن فاتح کانٹے کے مقابلے کا کیا مطلب؟؟؟
میں تعبیر اور Gull Bano کے مقابل بھلا کیسے آسکتی ہوں؟؟؟؟
گل بانو سے تو آج ہی تعارف ہوا ہے لیکن تعبیر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔وہ تو بہت بہترین شخصیت کی مالک ہیں ، ان سے تو مقابلہ کرنے کا سوچنا بھی ایک حماقت ہے
مجھے یقین ہے کہ گل بانو بھی ایسی ہی پروقار شخصیت کی مالک ہونگی ۔
اور اس محفل کی زینت میں اضافہ کریں گی۔
بِستی کریں پر ہولے ہولے
ایسا تو نا کہیں ہر ایک کی شخصیت الگ الگ ہوتی ہے الگ الگ خوبیوں کے ساتھ
اور مجھے لگتا ہے کہ آپ نے اپنی تعریف کرنے کے لیے مجھے ٹیگ کیا ہے لیکن بتانا تو بھول گئیں کہ کیا کہنا ہو گا یہاں
میں تو کسی گنتی میں ہی نہیں آتی آپ کے مقابلے میں
اور ہاں سوری کہ جواب لیٹ دیا بس آجکل محفل کو زیادہ وقت ہی نہیں دے پا رہی