اینجل
محفلین
شکریہ شمشاد ۔۔ اب سس کہوں یہ بھائیاردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ شمشاد ۔۔ اب سس کہوں یہ بھائیاردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ عائشہ سساردو محفل میں خوش آمدید بہنا
کسی بھی قسم کی مدد کےلیے انتظامیہ یا محفلین سے بلا جھجک رابطہ کیجئے۔
میں اینجل ہوں۔یہاں نئی ہوں۔۔یہ فورم مجھے پسند ہے۔۔مجھے آپ لوگوں کی گائید کی زروت ہے
شکریہ سیدہ شگفتہ سسالسلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
شکریہ شمشاد ۔۔ اب سس کہوں یہ بھائی
شکریہ نایاب سس
بہت خوب شکریہ آپ کا بہت اچھی انفارمیشن دے رہی ھیں۔۔اینجل، نایاب بھائی کے دو انداز بہت منفرد ہیں ایک تو دعا اور مبارک باد بہت شفقت سے اور خود کارڈ بنا کر دیتے ہیں اور ان کا فورم میں اعداد و شمار کے لحاظ سے نئے دھاگے پیش کرنے کا انداز بھی بہت منفرد اور جدا ہے۔
شکریہ سیدہ شگفتہ سس
ارے واہ چائے تو مجھے بھی بہت پسند ہے۔۔
زبردست، پھر تو سمجھیں کوئی مسئلہ ہی نہیں ہونا یہاں پر ایک چائے خانہ بھی ہے اور ہم سب بھی جب جب آنلائن آئیں تو ہم الگ الگ بھی چائے بنا لیتے ہیں اور شمشاد بھائی آنلائن ہوں تو ایک کپ ان کا بھی ہوتا ہے۔ آپ دن میں کتنی بار چائے لیتی ہیں؟ اور خود بناتی ہیں یا کوئی بنا کے دے دیتا ہے؟
مجھے بھی چائے پسند ہے اگر خود نہ بنانا پڑے پہلے بالکل پسند نہیں تھی لیکن اب پیتی ہوں چائے
آپ کی دلچسپیاں کیا کچھ ہیں اگر شیئر کرنا چاہیں تو ضرور کیجیے۔
مجھے واقعی مدد چاہیے۔ ۔مجھے پت جھڑ یہ سوکھے پتے یہ خزاں پہ ایک نظم چاہیے جو کسی شاعر کی نہ ھو خود کی لکھی ھو۔ ۔ ۔مل جائے گی کیا
جتنی بار مرضی چائے مل جائے پی لیتی ھوں انکار نہیں کرتی خود ب بناتی ھوں نہیں تو سس با دیتی ھے۔۔۔ پسند پڑھنا اور پڑھنا
خوش رھی ہمیشہ میں نے ڈھونڈھی ھے نہیں ملی مجھےیہاں فورم پر بہت سے شعراء موجود ہیں شاید انھوں نے لکھی ہو یا اب لکھ سکیں اس موضوع پر۔
ہمممم میں ابھی تک بیت کچھ پڑھ چکی ھوں۔۔عمیرہ احمد کے سارے ناول۔۔۔اسلامک کتابیں۔۔تفسیر قرآن۔۔اور بہت سی رائڑ ھیںآپ کی پسند جان کر اچھا لگا ، کیا کچھ پڑھ چکی ہیں اب تک اور کیا پسند ہے پڑھنا ؟
خوش رھی ہمیشہ میں نے ڈھونڈھی ھے نہیں ملی مجھے