نیرنگ خیال
لائبریرین
اپیا میں ہمیشہ اچھی باتیں ہی کرتا۔۔۔ آپ کو تو پتہ ہے۔اتنی اچھی بات کہی ذوالقرنین بھائی
اپیا میں ہمیشہ اچھی باتیں ہی کرتا۔۔۔ آپ کو تو پتہ ہے۔اتنی اچھی بات کہی ذوالقرنین بھائی
آہستہ آہستہ دیگر پھل فروٹ بھی جمع ہوتے جائیں گے۔ ویسے میرا تو خیال تھا کہ آپ کے اوتار کی تصویر کو آم کے ساتھ ملا کر فروٹ چاٹ کھائیں گے پر آپ تو اپنے اوتار کے پھل فروٹ چھپا کر ہی بیٹھ گئیںیہ تو صرف ایک آم ھے
شکریہ بھائیمحفل میں خوش آمدید
ہا ہا ہافروٹ چارٹمجھے پیش کر رہے تھے اب خود کھانی ھےآہستہ آہستہ دیگر پھل فروٹ بھی جمع ہوتے جائیں گے۔ ویسے میرا تو خیال تھا کہ آپ کے اوتار کی تصویر کو آم کے ساتھ ملا کر فروٹ چاٹ کھائیں گے پر آپ تو اپنے اوتار کے پھل فروٹ چھپا کر ہی بیٹھ گئیں
توبہ توبہاپیا میں ہمیشہ اچھی باتیں ہی کرتا۔۔۔ آپ کو تو پتہ ہے۔
ڈیول بھیا شکریہوعلیکم السلام
میں ’ڈیول‘ ہوں۔
محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا!
جی اگر ہم وہ کرنے لائق ہوئے تو بالکل حاضرجی جناب ابھی تو آئی ھوں،،،آپ کے لائق بھی کوئی نہ کوئی کام نکل آئے گا