نیرنگ خیال
لائبریرین
وہ تو ہماری درویشی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ کہ کبھی کچھ بچا کر نہیں رکھتے۔ اصل تؤکل تو یہی ہے۔اچھا جی لیکن شکریہ آگے پہنچانے میں تو راکٹ کی رفتار دیکھائی ھے
وہ تو ہماری درویشی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ کہ کبھی کچھ بچا کر نہیں رکھتے۔ اصل تؤکل تو یہی ہے۔اچھا جی لیکن شکریہ آگے پہنچانے میں تو راکٹ کی رفتار دیکھائی ھے
جی کہیں کیا پیش کریںاللہ کا شکر ھے۔۔۔ آپ سُنائیں
جو آپ سننا چاہیںجی کہیں کیا پیش کریں
کیا سننا پسند فرمائیں گی آپ
ویسے اللہ کا کرم ہے ہم بھی ٹھیک ٹھاک
جی سننے کی بات ہے تو آپ جو چاہیں سنادیں ہم سن لیں گےجو آپ سننا چاہیں
آپ کی دور اندیشی کی داد دینے پڑے گیوہ تو ہماری درویشی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ کہ کبھی کچھ بچا کر نہیں رکھتے۔ اصل تؤکل تو یہی ہے۔
ھمھم ھمم یہ بات ھے۔۔تو فرماءش کا پوطھا تو خود کی شاعری سُنائیںجی سننے کی بات ہے تو آپ جو چاہیں سنادیں ہم سن لیں گے
اور اگر آپ کی مراد سنانا ہے تو وہ تو آپ کی پسند کے مطابق ہونا چاہیے نہ
یہ "خود" صاحب کونسی زبان کے شاعر گزرے ہیںھمھم ھمم یہ بات ھے۔۔تو فرماءش کا پوطھا تو خود کی شاعری سُنائیں
یہ خود صاحب کا نام فہیم ھےیہ "خود" صاحب کونسی زبان کے شاعر گزرے ہیں
یہ تو کافی خطرناک فرمائش کردی آپ نےیہ خود صاحب کا نام فہیم ھے
آزاد نظم ہو جائے ؟؟؟مجھے نظم خزاں۔۔یہ سوکھے پتوں یہ پت جھڑ ٌے چاہیے 18 سے پہلے پلیزمدد کریں
جی ھو جائے۔ ۔ ۔خوش رھیںآزاد نظم ہو جائے ؟؟؟
یہ تو کافی خطرناک فرمائش کردی آپ نے
لیکن خیر ایک بے تکی سی تک بندی تو ہم کہہ ہی دیتے ہیں
وہ آئی ہیں محفل میں، اینجل ہے جن کا نام
خوش آمدید ہے ان کو قبول کریں وہ ہمارا سلام
آداب عرض ہے
صفحہ ریفریش کر کے دیکھ لیں بٹیا شاید کوئی وقتی مسئلہ رہا ہو یا انٹرنیٹ سست ہو!
محترم بہنا کیا یہ تصویر نہیں نظر آ رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں سعود بھائی، ابھی بھی دکھائی نہیں دیا ۔
یہ ہاتھوں کی دگنی کار کردگی کے پیچھے کیا راز ہے؟ اور ہاں آپ کی بھابھی آپ کو پوچھ رہی تھیں، بلکہ کئی دفعہ پوچھا ہے پچھلے دنوں!
محترم بہنا کیا یہ تصویر نہیں نظر آ رہی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جی پیش کریں فروٹ چارٹ کہاںہے۔
اور ہمارے لائق کوئی خدمتبہت خوب جناب۔ ۔ ۔
نہیں سعود بھائی، ابھی بھی دکھائی نہیں دیا ۔
پھر آپ اس ربط پر کلک کر کے دیکھیں کیا نظر آتا ہے؟جی نایاب بھائی، دکھائی نہیں دے رہی
یعنی نیٹ کارکردگی میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ ویسے متاثر ہاتھ کون سا ہے؟ ہم دعا کریں گے کہ جلدی سے ہماری پیاری شگفتہ بٹیا کا ہاتھ ٹھیک ہو جائے۔ایک ہاتھ میں چوٹ لگنے سے اس ہاتھ سے کوئی کام نہیں کرنا ممکن تو دوسرے ہاتھ سے ہی سب کام کرنا پڑ رہے ہیں اس طرح دوسرے ہاتھ کی کار کردگی دگنی ہو گئی ہے۔ بھابھی کو آداب، خیریت سے ہیں وہ ؟ انہیں سلام پہنچا دیجیے گا۔