تعارف السلام علیکم

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی ڈھیرررررررررررررر سارا شکریہ۔ہاں جی انہوں نے مجھے بہت سے ممبران کے بارے میں بتایا ہے لیکن کئی نئے آنے والوں کو وہ خود بھی نہیں جانتے اور آپ کے بارے میں تو کہا بھی تھا کہ آپ کو اپنے بارے میں بتاوُں لیکن میں نے سوچا آپ میرے تعارف سے جان ہی گئی ہوں گی۔
اوہو "انہوں " نے :p
جو بتایا ہے بہت سارے ممبران کے بارے میں وہ اچھا ہے یا برا؟ :rollingeyes:
سوری سفینہ کہ میں تعارف والا سیکشن نہیں دیکھتی اتنا اور آپ کا تعارف نہیں پڑھا اسی لیے
محفل پر باقاعدگی سے آنے اور نئے ممبران کے ساتھ ہلکی پھلکی گپ شپ سے آپ دونوں جلد ہی جان جائیں گے سب کے بارے میں اور
نئے ممبران بھی بہت اچھے ہیں ۔
ارے تو کہا کیوں نہیں مانا جہانزیب کا بتانا تھا نا مجھے اور وہ بھی اچھی طرح حق جما کر اور میری کلاس بھی لینی تھی کہ میں نے آپ کو خوش آمدید کیوں نہیں
کہا اور سمجھتی کیا ہوں میں خود کو جو ایسا نہیں کیا :p
 
ہاہاہا۔ہاں جی انہوں نے:happy:
اچھا ہی بتایا ہے جناب۔آپ کی پوسٹ کی ہوئی تصاویر کے بہت فین ہیں اور انہی تصاویر کے بارے میں بتایا تھا کہ آپ کافی اچھی تصاویر پوسٹ کرتی ہیں۔
بس میں نے آپ کو بتانا ہی تھا کہ آپ کو خود ہی پتہ چل گیا۔
ویسے میں یہی سوچ رہی تھی کہ آپ نے میرا تعارف تو دیکھا ہو گا پر سوچا ہو گا کہ ہر روز کوئی نہ کوئی نیا اضافہ ہوتا محفل پر اب کس کس کو خوش آمدید کہتی پھروں۔:p
 
Top