سفینہ پرویز
محفلین
ایسی بھی کوئی بات نہیں اس سے پہلے عنیقہ ناز مرحومہ نے بھی اپنی تصویر لگا رکھی تھی۔ویسے سفینہ بھابی+لٹل سسٹرمیرا خیال ہے کہ آپ اس وقت محفل کی واحد خاتون ہیں جنہوں نے اپنی تصویر لگا رکھی ہے
![]()
اس لحاظ سے تو میں بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوئی ہوں۔