راسب علی معاویہ
محفلین
مانو بہن ایک دن گو گل جی سے کچھ پوچھا تھا تو ان کی مہربانی کے وہ یہاں تک لے آے۔۔۔۔۔ھممم آج ہی آپ کی انٹری ہوئی ہے۔۔۔ کیسا لگا یہ فورم۔۔۔
اور کیسے آنا ہوا اردو محفل میں۔۔۔ ۔
مانو بہن ایک دن گو گل جی سے کچھ پوچھا تھا تو ان کی مہربانی کے وہ یہاں تک لے آے۔۔۔۔۔ھممم آج ہی آپ کی انٹری ہوئی ہے۔۔۔ کیسا لگا یہ فورم۔۔۔
اور کیسے آنا ہوا اردو محفل میں۔۔۔ ۔
بہت شکریہ جی۔۔۔محترم راسب علی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
بہت شکریہ جی۔۔خوش آمدید
آپ سب احباب کا بہت شکریہ۔ یہاں فورم میں آ کر واقعی بہت اچھا لگا خوش رہیے مسکراتے رہیے
بہت شکریہ جی۔محترم راسب علی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
بہت شکریہاردو محفل میں خوش آمدید
شکریہ اگر آپ کی صبح بھی ہو گی ہے توویلکم بھائی
وہ تو سوتے میں کیا تھا میسجشکریہ اگر آپ کی صبح بھی ہو گی ہے تو
میرا نام اردو میں کر دو اب آپ
ہا ہا ہا ہا کیا کہنے آپ جیسا نام کم لوگوں کا ہوتا ہےوہ تو سوتے میں کیا تھا میسج
صبح تو ابھی ہوئی ہے
وہ تو ہو ہی گیا ہے اب لولززز
ویسے تھوڑا سا بڑا نام ہوتا تو کیا ہوتا
اتنا چھوٹا نام
Bilbao, Bizcayaخوش آمدید محفل میں۔۔۔ اسپین کے کس علاقے یا شہر میں رہتے ہیں آپ؟؟
میں نے ابھی گوگل کیا ہے بہت پیارا شہر ہے۔۔۔ آپ وہاں پڑھائی کرتے ہیں یا جاب کرتے ہیں۔۔۔۔ اوراسپین میں رہنا کیسا لگتا ہے وہاں کے لوگ کس طرح کے ہیں؟؟Bilbao, Bizcaya
میں ہوتا ہوں میں
ہا ہا ہا ہا کیا کہنے آپ جیسا نام کم لوگوں کا ہوتا ہے
جی شہر تو اچھا ہے ..... اور میں یہاں جا ب ہی کرتا ہوں اپنی فیملی کے ساتھ ہوں تو کچھ زیادہ پردیس کا احساس نہیں ہوتا ہاں کچھ یادیں ایسی ہیں جو ستاتی ہیں مگر .....میں نے ابھی گوگل کیا ہے بہت پیارا شہر ہے۔۔۔ آپ وہاں پڑھائی کرتے ہیں یا جاب کرتے ہیں۔۔۔ ۔ اوراسپین میں رہنا کیسا لگتا ہے وہاں کے لوگ کس طرح کے ہیں؟؟
مانو بہن ایک دن گو گل جی سے کچھ پوچھا تھا تو ان کی مہربانی کے وہ یہاں تک لے آے۔۔۔ ۔۔
لگا لگا لگا بہت اچھا جی ۔۔۔۔ اُس دن بس آپ لوگوں کی سر گرمیاں دیکھ رہا تھا بعد میں خیال آیا۔۔۔ کیوں نا اس دنیا میں میں آیا جا ئے۔۔۔ھممم گوگل انکل نے آپ کی درست رہنمائی کی۔۔۔ ۔۔
۔ کیسا لگا یہ فورم۔۔۔ اس کا جواب تو رہ گیا۔۔۔
یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ اپنے گھر والوں کے ساتھ ہی رہتے ہیں۔۔۔ امید ہے آپکو محفل پسند آئے گا۔۔۔جی شہر تو اچھا ہے ..... اور میں یہاں جا ب ہی کرتا ہوں اپنی فیملی کے ساتھ ہوں تو کچھ زیادہ پردیس کا احساس نہیں ہوتا ہاں کچھ یادیں ایسی ہیں جو ستاتی ہیں مگر .....
اور لوگ بھی بس اچھے ہیں ...
لگا لگا لگا بہت اچھا جی ۔۔۔ ۔ اُس دن بس آپ لوگوں کی سر گرمیاں دیکھ رہا تھا بعد میں خیال آیا۔۔۔ کیوں نا اس دنیا میں میں آیا جا ئے۔۔۔