راسب علی معاویہ
محفلین
سب کا ایک دوسرے کے لیئے پیار دیکھا۔۔۔۔۔۔۔
شکریہخُوش آمدید
مانو بہن آپ بھی تو کچھ ہی وقت سے ہیں یہاں کیسا لگتا ہے آپ کو یہاں ۔۔۔
اب آپ بھی شروع ہو جاؤ چھوٹے نام والے بھائیواوووووو سہی یہی سب کچھ محسوس کیا ہم نے بھی
واوووووو سہی یہی سب کچھ محسوس کیا ہم نے بھی
کیا سمجھے بھائیہی ہی ہی ہی ہی آپ ابھی ہو میں سمجھا کچھ نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
لو جی ہو گئے شروع۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
کے آپ سو گئے
آپ گئے ہو کے گئی ہو
گجرات کھاریاں ڈنگہ کی طرف ایک چھوٹا سا گا ؤں ہے
دہکڑ نام کا وہاں سے ہوں میں۔۔۔
شکریہ۔۔۔۔یعنی گجرات شہر میں جو'دھکڑ پلازہ' ہے، اسی نام کے گاؤں سے۔
محفل میں آپ کا بے حد خیر مقدم ہے۔ خوش آمدید!
شکریہ بہنا ۔!! خوش رہو ۔۔۔۔خوش آمدید بھیا!
بھیا آپ پڑھتے ہیں؟شکریہ بہنا ۔!! خوش رہو ۔۔۔ ۔
نہیں بہنا اب تو جاب کرتا ہوںبھیا آپ پڑھتے ہیں؟