تعارف السلام علیکم

عبدالودود

محفلین
میرا نام عبدالودود ہے۔ میرا تعلق پاکستان کے ضلع صوابی سے ہے۔ آج کل جزیرہ داس میں فایر میں کی نوکری کر رہا ہوں، دو دن پہلے اس ویب سایٹ میں شمولیت کئ، سوچھا کہ آپ سب دوستوں سے اپنا تعارف کر وا دوں۔
شاعری سے انتہائ لگاو ہے۔ اور سیکھنا چاہتا ہوں، امید رکھتا ہوں کہ اس محفل میں بہت کچھ سیکنے کو ملے گا۔ اور امید ہے کہ آپ تمام دوست جس قدر مدد کر سکتے ہیں تو ضرور کریں گے۔
انشااللہ۔
 
عبدالودود

محفلین
جزیرہ داس متحدہ عرب امارات کے دارلحکومت ابوظہبی کا حصہ ہے۔ یہ ابو ظہبی سے 180 کلو میٹر دور واقع ہے۔ ۵ سے ۶ کلومیٹر اس کا کل رقبہ ہے۔ اور میرا کام آگ بہجانے اور شعبہ حادثات سے تعلق رکھتا ہے۔
 
جیہ

لائبریرین
میرا نام عبدالودود ہے۔ میرا تعلق پاکستان کے ضلع صوابی سے ہے۔ آج کل جزیرہ داس میں فایر میں کی نوکری کر رہا ہوں، دو دن پہلے اس ویب سایٹ میں شمولیت کئ، سوچھا کہ آپ سب دوستوں سے اپنا تعارف کر وا دوں۔
شاعری سے انتہائ لگاو ہے۔ اور سیکھنا چاہتا ہوں، امید رکھتا ہوں کہ اس محفل میں بہت کچھ سیکنے کو ملے گا۔ اور امید ہے کہ آپ تمام دوست جس قدر مدد کر سکتے ہیں تو ضرور کریں گے۔
انشااللہ۔
پہ خیر
ہر کلہ راشئی
 
اگرچہ ہم آپ سے بعد میں آئے ہیں محفل میں، مگر ہماری طرف سے بھی خوش آمدید :)
 
عبدالودود

محفلین
جی ہاں کوٹھا صوابی کا ایک گاوں ہے۔ چھوٹا تو نہیں مگر زیادہ مشہور نہیں ہے۔ اس لیے آپ نے نہیں سنا ہوگا۔
 
Top