ماہی احمد
لائبریرین
نہیں وہ ہری مرچوں میں ہوتا ہےیہ کوئی نیا وٹامن ہے "وٹامن بستی"
حالانکہ یہ "وٹامن سی" ہوتا ہے۔
نہیں وہ ہری مرچوں میں ہوتا ہےیہ کوئی نیا وٹامن ہے "وٹامن بستی"
حالانکہ یہ "وٹامن سی" ہوتا ہے۔
نقلی والی آنٹی بھی آپ لوگوں کے پُرزور اصرار پر ہی بنی تھی، مجھے کوئی شوق نہیں ہے آنٹی بننے کا ہونہہ۔خوش آمدید اصلی والی آنٹی
نقلی والی آنٹی کو دھپ کرتا مراسلہ۔
نقلی والی آنٹی بھی آپ لوگوں کے پُرزور اصرار پر ہی بنی تھی، مجھے کوئی شوق نہیں ہے آنٹی بننے کا ہونہہ۔
اچھا یہ بتائیے کہ چیچا کیا ہوتا ہے؟ بھتیجی نے مجھے کئی بار چچا کی بجائے چیچا کہا ہے
اگر آپ آنٹی ہیں اور قیصرانی آپ کے چچا تو پھر ہم قیصرانی کو کیا کہیں؟نقلی والی آنٹی بھی آپ لوگوں کے پُرزور اصرار پر ہی بنی تھی، مجھے کوئی شوق نہیں ہے آنٹی بننے کا ہونہہ۔
نقلی آنٹی کے اصلی چاچا۔۔۔اگر آپ آنٹی ہیں اور قیصرانی آپ کے چچا تو پھر ہم قیصرانی کو کیا کہیں؟
"چچا داد" بھائی کہا جاسکتا ہے۔اگر آپ آنٹی ہیں اور قیصرانی آپ کے چچا تو پھر ہم قیصرانی کو کیا کہیں؟
کیونکہ اب میں آنٹی نہیں ہوں، اور یہ آنٹی ایپیسوڈ ختم ہو چکی ہے اس لیئے آپ فکرمند نہ ہوں۔اگر آپ آنٹی ہیں اور قیصرانی آپ کے چچا تو پھر ہم قیصرانی کو کیا کہیں؟
نقلی آنٹی کے اصلی چاچا۔۔۔
کاش میں ایک اصل والی آنٹی ہوتی اور سچی مچی والی ایک "دھپ" لگا سکتی ہوتی۔ افسوس!!!"چچا داد" بھائی کہا جاسکتا ہے۔
کیونکہ اب میں آنٹی نہیں ہوں، اور یہ آنٹی ایپیسوڈ ختم ہو چکی ہے اس لیئے آپ فکرمند نہ ہوں۔
کوئی کاپی نہیں کی کسی کی میں نے ہونہہ۔۔۔کاپی کرنے کی نہیں ہو رہی۔ ہونھ
امی کو امی نہیں کہتیں؟ مجھے پہلے ہی شک تھا کہ بھتیجی کے پاس اپنی امی کی آئی ڈی اور پاس ورڈ موجود ہےاُمِ اریبہ کو بھی نہیں پتا
امی کو امی ہی کہتے ہیں۔ وہ تو ٹیگ کی وجہ سے لکھ دیا نا!امی کو امی نہیں کہتیں؟ مجھے پہلے ہی شک تھا کہ بھتیجی کے پاس اپنی امی کی آئی ڈی اور پاس ورڈ موجود ہے
بری بات۔ اچھے بچے ایسے نہیں کرتے۔ ابھی اس مراسلے کو ایڈٹ کر کے دونوں بریکٹوں والے کوڈ کے درمیان موجود نام کو امی جان سے بدل دیں۔ شاباش میری اچھی بھتیجیامی کو امی ہی کہتے ہیں۔ وہ تو ٹیگ کی وجہ سے لکھ دیا نا!
خوش اب؟بری بات۔ اچھے بچے ایسے نہیں کرتے۔ ابھی اس مراسلے کو ایڈٹ کر کے دونوں بریکٹوں والے کوڈ کے درمیان موجود نام کو امی جان سے بدل دیں۔ شاباش میری اچھی بھتیجی