سلمان حمید
محفلین
میں آپ کو محفل میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
اُمِ اریبہ باجی! کوکنگ سکھا دیں انہیںمیں آپ کو محفل میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
لیکن وہ تو مجھے آتی ہےاُمِ اریبہ باجی! کوکنگ سکھا دیں انہیں
وعلیکم شاباشی نین بهائیایک خوش آمدید اس ناچیز کی طرف سے بھی قبول فرمائیے۔
ماہی احمد کے لیے شاباشی۔۔۔ کچھ عرصہ پہلے ایسی ہی شاباشی ہم نے امراؤ جان ادا کو دی تھی ماہی کو لانے پر۔۔۔ ۔
شکریہام اریبہ، محفل میں آپکو خوش آمدید کہتی ہوں۔
شکریہایک خوش آمدید اس ناچیز کی طرف سے بھی قبول فرمائیے۔
ماہی احمد کے لیے شاباشی۔۔۔ کچھ عرصہ پہلے ایسی ہی شاباشی ہم نے امراؤ جان ادا کو دی تھی ماہی کو لانے پر۔۔۔ ۔
شکریہو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اُمِ اریبہ اردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ۔۔۔۔۔پتا نہیں میں کسی کو کچھ سکھا سکتی ھوں یا نہیں۔۔۔ابھی تک تو میں خود روز طفلِ مکتب کی طرح زندگی سے ھر موڑ پہ اک نئا سبق سیکھ رھی ھوںمیں آپ کو محفل میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
کوئی مسلہ ھی نہیں ۔۔۔سکھا دیں گے ۔۔۔۔اُمِ اریبہ باجی! کوکنگ سکھا دیں انہیں
سیکھنے تو زندگی کے ہر موڑ پر بہت کچھ ہوتا ہے لیکن آپ بہت اچھا کر رہی ہیں جو سیکھنے پر آمادہ بھی ہیں ورنہ لوگ تو آدھا پونا سیکھ کر سیکھے سکھائے بن جاتے ہیں اور فل سٹاپ لگا دیتے ہیںشکریہ۔۔۔ ۔۔پتا نہیں میں کسی کو کچھ سکھا سکتی ھوں یا نہیں۔۔۔ ابھی تک تو میں خود روز طفلِ مکتب کی طرح زندگی سے ھر موڑ پہ اک نئا سبق سیکھ رھی ھوں
سیکھنے تو زندگی کے ہر موڑ پر بہت کچھ ہوتا ہے لیکن آپ بہت اچھا کر رہی ہیں جو سیکھنے پر آمادہ بھی ہیں ورنہ لوگ تو آدھا پونا سیکھ کر سیکھے سکھائے بن جاتے ہیں اور فل سٹاپ لگا دیتے ہیں
میں آپ کو کیا کہہ کر پکاروں؟ آنٹی یا خالہ کہنے پر آپ میری وہ درگت تو نہیں بنائیں گی جو میری والدہ نے دادی جی کہہ دینے پر موٹر ٹھیک کرنےکے لیے آنے والے لڑکے کی بنائی تھی؟
یعنی کہ درگت بننے والی ہے؟
پتا نہیں! یہ تو امی ہی بتائیں گییعنی کہ درگت بننے والی ہے؟