واہ صاحب۔۔میں اپنی زندگی سے یہیں تک ہوں روشناس
اک لمحہ تیرے ساتھ گزارا ہے اور بس
کلام حزیں صدیقی
خوش آمدید۔ ظاہر ہے کہ یہ ایک لمحہ خود بھی بزرگ ہو گا، جب ہمارے شہزاد ناصر صاحب کی فرمائشی آمد ہے
خوش آمدید کہوں یا منائو جسنِ غمی
مرے حساب سے تو ہر آتا جاتا سال
اضافہ عمر میں کرتا ہے زندگی میں کمی
یہ بھی کافی بزرگ عمر ہوتی ہے۔۔عمر 34 سال درج ہے پروفائل میں
دیر ہوگئی ورنہ کیا ہی اچھا تھا کہ آپ یہ "تعارف" بھی صیغہء راز ہی میں رکھتے۔
خوش آمدید
خوش آمدید۔۔۔ (از نصف لمحہ)
خوش آمدید
میں اپنے شکریے کا انتظار کر رہی ہوں۔۔۔
لمحہ خود کیا جانے کہ اس کی زندگی پل کی ہے یا صدی پر محیط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت شکریہ۔۔
نہیں جی۔۔ میں صدیوں تک محیط نہیں ہوں۔۔ ہاں یہ شہزاد ضرور ہے۔۔ بلکہ یہ تو اتنے پرانے ہیں کہ صدیاں ایک دوسرے کو یہ دعا دیتی ہیں ۔۔ "اللہ کرے یہ صدی وہ صدی ہو جو شہزاد پہ محیط ہو جاتی ہے۔۔"
تھا جس کا انتظار وہ "شکریہ مراسلہ" آ گیابہت شکریہ۔۔
کچھ شخصیات ایک آئینے کی طرح ہوتی ہیں، جن کی طرف دیکھنے والے کو اپنا ہی عکس نظر آتا ہے صرف، جناب!مچھلی صاحبہ۔۔
یعنی مزید بوڑھے ہونے کا انتظار کر رہے ہیں، شوق سے۔۔۔میں اپنے شکریے کہ شکریے کا انتظار کر رہا ہوں۔۔۔
سید شہزاد ناصر انکل بڑے راز کھل رہے یہاں توبہت بہت شکریہ۔۔
نہیں جی۔۔ میں صدیوں تک محیط نہیں ہوں۔۔ ہاں یہ شہزاد ضرور ہے۔۔ بلکہ یہ تو اتنے پرانے ہیں کہ صدیاں ایک دوسرے کو یہ دعا دیتی ہیں ۔۔ "اللہ کرے یہ صدی وہ صدی ہو جو شہزاد پہ محیط ہو جاتی ہے۔۔"
دادا گیری دادا گیر کا خود تعارف دیتی ہے۔ایسا نہیں ہوسکتا۔۔ تعارف نہیں کرواؤں گا تو پھر بعد میں دادا گیری کیسے کروں گا؟
بہت گہری باتیں کرتے ہیں آپ۔۔۔ دعا کا شکریہ۔۔لمحہ خود کیا جانے کہ اس کی زندگی پل کی ہے یا صدی پر محیط ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
لمحہ کا آنا اور گزر جانا لمحہ کے اپنے بس میں کہاں ؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ تو براہ راست امر حقیقی پر استوار ہے ۔۔۔ ۔۔۔ اور اس کا گززرنا روح پر ہے ۔۔۔ ۔ اور روح ہی تو امر ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
چلیں یہ دعا آپ کی نذر کہ
اللہ کرے آپٌ وہ لمحہ ثابت ہوں جو ہر لمحہ روح کو مطئن رکھے آمین
بالکل صحیح فرمایا آپ نے۔۔۔دادا گیری دادا گیر کا خود تعارف دیتی ہے۔
خوش آمدید!
میں نوٹ کر رہا ہوں کہ کس رکن کو صاحب/صاحبہ یا بھائی/بہن کہا جا رہا ہے اور کسے نام سے پکارا جا رہا ہے تاکہ میں بھی کچھ ادب آداب سیکھ لوں
مزید؟ ؟؟یعنی مزید بوڑھے ہونے کا انتظار کر رہے ہیں، شوق سے۔۔۔