ام اریبہ
محفلین
میرا تو پتا چل گیا ہے نا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟خوش آمدید!
میں نوٹ کر رہا ہوں کہ کس رکن کو صاحب/صاحبہ یا بھائی/بہن کہا جا رہا ہے اور کسے نام سے پکارا جا رہا ہے تاکہ میں بھی کچھ ادب آداب سیکھ لوں
میرا تو پتا چل گیا ہے نا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟خوش آمدید!
میں نوٹ کر رہا ہوں کہ کس رکن کو صاحب/صاحبہ یا بھائی/بہن کہا جا رہا ہے اور کسے نام سے پکارا جا رہا ہے تاکہ میں بھی کچھ ادب آداب سیکھ لوں
جب رکھا تھا تو کہوں گی بھی کہ میں نے ہی رکھا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب امی نے تو کہنا ہی ہے کہ انہوں نے ہی رکھا تھا۔
یار آفس ورک میں مصروف ہوںسید شہزاد ناصر!! کہاں ہو تم؟ اس عمر میں اتنی دیر خاموش رہنا اچھی بات نہیں ہے۔۔ دل میں عجیب عجیب وسوسے آتے ہیں۔۔
سبحان اللہ سبحان اللہ کیا انداز ہےلمحہ لمحہ انتظار کیا اس لمحے کے لیے
اور وہ لمحہ آیا بھی تو بس اک لمحے کے لیے
ماں دی طرفوں وی سلام لے لا پتر۔۔۔ ۔کی حال اے تیرا ۔۔۔ ۔
کیا کہنے کیا کہنے کیا منفرد انداز ہےدخل در (نا) معقولات
خوش آمدید
کیا کہنے کیا کہنے کیا منفرد انداز ہے
یہ وہ والی "ماہی " نہیں ہے جناب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ امی اصلی ہیں یا نک نیم ہیں؟چلو امی سے فیصلہ کروا لیتے ہیں ٹھیک!
امی بتائیں ذرا میرا نک نیم ماہی آپ نے رکھا تھا نا!
بہت بہت شکریہ... آپ کا نک دیکه کر رمضان کا سماں یاد آرہا ہے...خوش آمدید ایک لمحہ!
نہیں ۔۔
ہر لمحہ
بہت شکریہ ماں جی...اللہ آپ کو لمبی حیاتی دے...لمحہ لمحہ انتظار کیا اس لمحے کے لیے
اور وہ لمحہ آیا بھی تو بس اک لمحے کے لیے
ماں دی طرفوں وی سلام لے لا پتر۔۔۔ ۔کی حال اے تیرا ۔۔۔ ۔
بہت شکریہ نیرنگ صاحب...ہم اس تلاطم پنہاں میں غرق رہتے ہیں
جہاں زماں و مکاں ساتھ ساتھ بہتے ہیں
اس وقت کے تلاطم سے لمحہ بھر کو سطح پر آئے ہیں کہ "ایک لمحہ" کو بھی ڈوبتا دیکھ لیں۔۔۔ ۔ خوش عام دید۔۔۔ ۔