ہما حمید ناز
محفلین
خوش آمدید نوشین فاطمہ !
شکرا۔خوش آمدید
خوش آمدید
آپ کی یہ بات درست ہے۔عربی پس منظر کو میں اپنی اردو مضبوط ہونے کی ایک بہت بڑی وجہ تسلیم کرتی ہوں۔خوش آمدید۔ آپ کی تاریخ سوری اب تک کی سوانح تو بہت دلچسپ ہے۔
امید ہے آپ کی وجہ سے محفل میں اردو ادب کو فروغ ملے گا۔ (آپ کے عربی پس منظر کی وجہ سے)
بابا کافی بہتر ہیں۔کبھی کبھی طبیعت اپسیٹ ہو بھی جاتی ہے۔وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
آپ کے ابا جی کی طبعیت اب کیسی ہے ؟
اور ہاں کچن میں اے سی لگوا لیا ہے ؟
شکریہ بہن !خوش آمدید نوشین فاطمہ !
یہ اتنے گرم موسم میں ٹھنڈی آہوں کا بندوبست کیسے ہوتا ہے بھلا۔۔۔کہاں لگوایا۔بس ٹھنڈی آہوں سے ہی گزارا کر لیتے ہیں۔
دیکھ لیں ہمارا کمال پھر۔یہ اتنے گرم موسم میں ٹھنڈی آہوں کا بندوبست کیسے ہوتا ہے بھلا۔۔۔
شکریہ۔خوش آمدید
شکریہ۔شاعری کہیں اسے یا مزاح لطیف
مزاج سے لگتی ہیں بے حد نفیس ۔۔۔۔۔
اگر یہ شعر بن سکتا ہے تو میں آپ کی نذر کرتا ہوں۔ خوش آمدید محترمہ نوشین فاطمہ
شکریہخوش آمدید نوشین
پسندیدگی کا بے حد شکریہ۔ اہل سخن کی محفل کا اثر ہونے ہی لگا مجھ پر بھی۔شکریہ۔
شعر بنا ہی تو دیا آپ نے۔
میرا شکریہ باقاعدہ طور پر قبول کیجیے۔با قاعدہ قاعدے سے اس دھاگے میں خوش آمدید، محض اس دھاگے میں نہیں، اردو محفل میں!!
مبارک ہو پھر توپسندیدگی کا بے حد شکریہ۔ اہل سخن کی محفل کا اثر ہونے ہی لگا مجھ پر بھی۔
شکریہمبارک ہو پھر تو