قرۃالعین اعوان
لائبریرین
اھلا" وسہلا" مرحبا
شکراًاھلا" وسہلا" مرحبا
شکراً "اختی" ۔مرحبا یا اخی!
درست کہا ہوگا۔۔
خوش آمدید
۔۔
ساتھ میں یہ بھی بتا دیں کہ "ی" کس نسبت کو ظاہر کرتی ہے۔شکراً "اختی" ۔
"اخی" بھائی کو اور "اختی" بہن کو کہتے ہیں ۔
نیز ،مرحبا یا اخی!
درست کہا ہوگا۔۔
خوش آمدید
۔۔
چونکہ آپ عربی میں ماہر ہیں ۔۔۔آپ سے اب سلسلہ رہے گا ۔۔ عربی سیکھنے کا۔۔۔ انشاء االلہنیز ،
"ی" کا اضافہ کسی بھی اسم کا ساتھ اپنا ذاتی تعلق ظاہر کرنے کے لیے کیا جاتا ہے ۔ یعنی "اخی" کا مطلب ہوا "میرا بھائی" اور "اختی" کا "میری بہن" ۔
صرف بھائی کہنا ہو تو "اخ"(مفتوح الالف) ، بہن تو "اخت" (مضمون الالف)۔
خواتین نے کیا بگاڑا ہے ؟تمام حضرات کا بےحد شکریہ !
وہ کہتے ہیں نا۔۔۔خواتین نے کیا بگاڑا ہے ؟
یہ آخری تینوں "حضرات" کے لیے تھا نا !خواتین نے کیا بگاڑا ہے ؟
اچھا، مجھے استعمالِ لفظِ"تمام" نے مغالطے میں ڈال دیایہ آخری تینوں "حضرات" کے لیے تھا نا !
ان سے قبل والوں سے تو گفتگو ہوتی رہی ۔
شکریہ میم !خوش آمدید!