مبارکباد الشفاء صاحب کے دو ہزار مراسلہ جات

ہمارے بہت پیارے اور محترم بھائی الشفاء صاحب کے دو ہزار مراسلہ جات مکمل ہوگئے ہیں۔ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ رب العزت آپکے علم میں مزید برکت عطا فرمائیں اوروہ سب کے لیے باعث نافع بنے۔ آمین​
 

ماہی احمد

لائبریرین
بہت مبارک ہو الشفاء صاحب. میں ابھی آپ ہی کی شروع کردہ کچھ لڑیاں پڑھ رہی تھی.... بہت خوبصورت لکھتے ہیں آپ، اللہ پاک کا بہت کرم ہے آپ پر... یوں ہی ہمیں آسان الفاظ میں مشکل باتیں سمجھاتے رہئیے... :)
 
الشفاء بھائی کو بہت مبارک ہو، اور یقیناً ہماری لکھی ہوئی ہر بات بھی پرکھی جائے گی۔ رشک آتا ہے الشفاء بھائی کے مراسلہ جات دیکھ کر۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید محبتیں بکھیرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
 

الشفاء

لائبریرین
ہمارے بہت پیارے اور محترم بھائی الشفاء صاحب کے دو ہزار مراسلہ جات مکمل ہوگئے ہیں۔ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ رب العزت آپکے علم میں مزید برکت عطا فرمائیں اوروہ سب کے لیے باعث نافع بنے۔ آمین​
جزاک اللہ الف خیر چوہدری صاحب۔۔۔
آپ کی محبت سے آنکھیں نم ہو گئیں۔۔۔
بہت بہت شکریہ ۔ ہمیشہ خوش رہیں۔۔۔:)
 

الشفاء

لائبریرین
الشفاء سائیں بہت بہت مبارک ہو۔
آپ کی محبتیں ہیں حسن بھائی۔۔
اللہ عزوجل آپ پر اپنا کرم بنائے رکھے۔آمین۔۔۔:)

بہت مبارک ہو الشفاء صاحب. میں ابھی آپ ہی کی شروع کردہ کچھ لڑیاں پڑھ رہی تھی.... بہت خوبصورت لکھتے ہیں آپ، اللہ پاک کا بہت کرم ہے آپ پر... یوں ہی ہمیں آسان الفاظ میں مشکل باتیں سمجھاتے رہئیے... :)
بہت بہت شکریہ ماہی بہنا۔۔۔ بے شک اُس غفور الرحیم نے اپنے کرم کی چھاؤں میں رکھا ہوا ہے۔۔۔الحمد للہ رب العالمین۔۔۔
اماں جی کیسی ہیں۔ محفل پر ان کو دیکھے عرصہ ہی ہو گیا۔۔۔ ہمارا سلام کہیئے گا۔۔۔:)

الشفاء بھائی کو بہت مبارک ہو، اور یقیناً ہماری لکھی ہوئی ہر بات بھی پرکھی جائے گی۔ رشک آتا ہے الشفاء بھائی کے مراسلہ جات دیکھ کر۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید محبتیں بکھیرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
بہت شکریہ۔۔۔آپ کی محبت ہے تابش بھیا۔۔۔:)
اللہ عزوجل آپ کے علم ، عمل و عمر میں برکت عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔

بہت شکریہ زیک۔۔۔
خوش رہیں۔۔۔:)
مبارک ہو الشفاء بھائی دو ہزاری ہونے پر ۔۔
بہت بہت شکریہ یوسف بھائی۔۔۔:bighug:
 
آپ کی محبتیں ہیں حسن بھائی۔۔
اللہ عزوجل آپ پر اپنا کرم بنائے رکھے۔آمین۔۔۔
محبتیں آپکی۔ مولا آپکی محبتیں سلامت رکھے۔
نصیر ہم میں تو اپنوں سی کوئی بات نہیں
کرم ہے ان کا جو اپنا بنائے بیٹھے ہیں
 

الشفاء

لائبریرین

الشفاء

لائبریرین
میں ہی اک واقف آداب محبت ہوں نصیر
مل ڈھونڈیں گے مجھے اہل وفا میرے بعد۔۔۔
بے قدراں کجھ قدر نہ جاتی کیتی خوب تسلی
دنیا دار پجاری زر دے کتیاں دے گل ٹلی
بُک بُک اتھرو روسن اکھیاں ویکھ حویلی کلی
کوچ نصیر اساں جد کیتا پے جاسی تھر تھلی
 

ماہی احمد

لائبریرین
بہت بہت شکریہ ماہی بہنا۔۔۔ بے شک اُس غفور الرحیم نے اپنے کرم کی چھاؤں میں رکھا ہوا ہے۔۔۔الحمد للہ رب العالمین۔۔۔
اماں جی کیسی ہیں۔ محفل پر ان کو دیکھے عرصہ ہی ہو گیا۔۔۔ ہمارا سلام کہیئے گا۔۔۔
الحمدللہ بالکل ٹھیک ہیں.... آپ کا پیغام پہنچانے کے لئیے ٹیگ کر دیتی ہوں انہیں... مصروف رہیں اس وجہ سے نہیں آ پائیں :)
اماں جی ادر ویکھو :)
 
بے قدراں کجھ قدر نہ جاتی کیتی خوب تسلی
دنیا دار پجاری زر دے کتیاں دے گل ٹلی
بُک بُک اتھرو روسن اکھیاں ویکھ حویلی کلی
کوچ نصیر اساں جد کیتا پے جاسی تھر تھلی
محترم کمال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ آپ تو نے لکیر کھینچ دی ہے۔ اب اس پر مزید کچھ نہیں کہا جا سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔ کمال۔۔۔
سدا وسدے ہسدے رہو۔ مولا دی امان۔
 
Top