جزاک اللہ الف خیر چوہدری صاحب۔۔۔ہمارے بہت پیارے اور محترم بھائی الشفاء صاحب کے دو ہزار مراسلہ جات مکمل ہوگئے ہیں۔ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ رب العزت آپکے علم میں مزید برکت عطا فرمائیں اوروہ سب کے لیے باعث نافع بنے۔ آمین
آپ کی محبتیں ہیں حسن بھائی۔۔الشفاء سائیں بہت بہت مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ ماہی بہنا۔۔۔ بے شک اُس غفور الرحیم نے اپنے کرم کی چھاؤں میں رکھا ہوا ہے۔۔۔الحمد للہ رب العالمین۔۔۔بہت مبارک ہو الشفاء صاحب. میں ابھی آپ ہی کی شروع کردہ کچھ لڑیاں پڑھ رہی تھی.... بہت خوبصورت لکھتے ہیں آپ، اللہ پاک کا بہت کرم ہے آپ پر... یوں ہی ہمیں آسان الفاظ میں مشکل باتیں سمجھاتے رہئیے...
بہت شکریہ۔۔۔آپ کی محبت ہے تابش بھیا۔۔۔الشفاء بھائی کو بہت مبارک ہو، اور یقیناً ہماری لکھی ہوئی ہر بات بھی پرکھی جائے گی۔ رشک آتا ہے الشفاء بھائی کے مراسلہ جات دیکھ کر۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید محبتیں بکھیرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
بہت شکریہ زیک۔۔۔مبارک ہو الشفاء
بہت بہت شکریہ یوسف بھائی۔۔۔مبارک ہو الشفاء بھائی دو ہزاری ہونے پر ۔۔
محبتیں آپکی۔ مولا آپکی محبتیں سلامت رکھے۔آپ کی محبتیں ہیں حسن بھائی۔۔
اللہ عزوجل آپ پر اپنا کرم بنائے رکھے۔آمین۔۔۔
ان کی محفل میں نصیر ان کے تبسم کی قسممحبتیں آپکی۔ مولا آپکی محبتیں سلامت رکھے۔
نصیر ہم میں تو اپنوں سی کوئی بات نہیں
کرم ہے ان کا جو اپنا بنائے بیٹھے ہیں
میں ہی اک واقف آداب محبت ہوں نصیران کی محفل میں نصیر ان کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا
بے قدراں کجھ قدر نہ جاتی کیتی خوب تسلیمیں ہی اک واقف آداب محبت ہوں نصیر
مل ڈھونڈیں گے مجھے اہل وفا میرے بعد۔۔۔
الحمدللہ بالکل ٹھیک ہیں.... آپ کا پیغام پہنچانے کے لئیے ٹیگ کر دیتی ہوں انہیں... مصروف رہیں اس وجہ سے نہیں آ پائیںبہت بہت شکریہ ماہی بہنا۔۔۔ بے شک اُس غفور الرحیم نے اپنے کرم کی چھاؤں میں رکھا ہوا ہے۔۔۔الحمد للہ رب العالمین۔۔۔
اماں جی کیسی ہیں۔ محفل پر ان کو دیکھے عرصہ ہی ہو گیا۔۔۔ ہمارا سلام کہیئے گا۔۔۔
محترم کمال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ آپ تو نے لکیر کھینچ دی ہے۔ اب اس پر مزید کچھ نہیں کہا جا سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔ کمال۔۔۔بے قدراں کجھ قدر نہ جاتی کیتی خوب تسلی
دنیا دار پجاری زر دے کتیاں دے گل ٹلی
بُک بُک اتھرو روسن اکھیاں ویکھ حویلی کلی
کوچ نصیر اساں جد کیتا پے جاسی تھر تھلی
اے تھرتھلی میں اپنی اکھاں نال پیندی تکی اے۔کوچ نصیر اساں جد کیتا پے جاسی تھر تھلی
اکھاں نال نہیں پر ویڈیو چے ویکھ جے۔۔۔۔ واقعی تھر تھلی سی۔۔۔اے تھرتھلی میں اپنی اکھاں نال پیندی تکی اے۔