مبارکباد الشفاء کو نشہ مبارک ہو

نیرنگ خیال

لائبریرین
لو جی ۔۔۔ ہم بھی نشئی ہو گئے۔۔۔ وہ بھی رمضان کے شروع ہوتے ہی۔۔۔ ۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ اس کی اطلاع کوچئہ ملنگاں سے آنے کی بجائے کوچئہ نیرنگاں سے آئی ہے۔ سبحان اللہ۔۔۔ اللہ عزوجل اس کوچئہ نیرنگاں کی عزت و شوکت میں اضافہ فرمائے۔ اور ان کو ساقی کی مدہوش نگاہوں سے ایسا پیگ عطا فرمائے کہ یہ بھی ہماری طرح گاتے پھریں کہ۔

ساغر کی آرزو ہے نہ پیمانہ چاہیئے
بس اک نگاہ مرشد مے خانہ چاہیئے

بہت دعائیں آپ کے لئے پیارے بھائی۔۔۔ :bighug:

آمین :)
کوچہ نیرنگ سے کم کم ہی خبر آیا کرتی ہے۔۔۔ آپ خوش نصیب ٹھہرے۔۔۔۔ :p
 

الشفاء

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو الشفاء بھائی۔امید ہے ہمیں ایسے ہی مفید مراسلے پڑھنے کو ملیں گے
58515d1266927978-heartly-congrats-master-ittaleem-15wm2aw.gif
congrats%204%2881%29.gif


ارے حسیب بھیا۔۔۔ آپ تو غائب ہی ہو گئے ہیں محفل سے۔۔۔ بہت کم کم نظر آتے ہیں۔ عید کے چاند کی طرح۔۔۔:)

مشکور ہوں ذرہ نوازی کے لئے۔۔۔
اللہ عزوجل آپ کو خوش رکھے۔۔۔:)
 

الشفاء

لائبریرین
بہت مبارک ہو شفاء بھائی ،،،ایسے ہی محفلین کو شفاء پُہنچاتے رہیں :)


بہت شکریہ نیلم بہن۔۔۔

دراصل دوا کہیں سے ملتی ہے ، شفاء کوئی دیتا ہے ، اور ہم جیسے لوگ مفت میں فیض اٹھاتے ہیں۔۔۔:)

اللہ عزوجل آپ کو خوش رکھے۔۔۔
 
ارے حسیب بھیا۔۔۔ آپ تو غائب ہی ہو گئے ہیں محفل سے۔۔۔ بہت کم کم نظر آتے ہیں۔ عید کے چاند کی طرح۔۔۔ :)

مشکور ہوں ذرہ نوازی کے لئے۔۔۔
اللہ عزوجل آپ کو خوش رکھے۔۔۔ :)
آپ خود حساب لگالیں کہ عید کے چاند کو دیکھنے کیلیے ہر کوئی چھت پر چڑھتا لیکن اگر کوئی عام چاند ہو تو بہت کم لوگ اسے دیکھتے ہیں
 
Top