الطاف حسین فاسق ہے۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا فتوہ

آپ کے الطاف بھائی کہنے سے اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ ٹھیک ہی کہہ رہے ہیں۔۔۔
جی میں ہمیشہ ٹھیک ہی کہتا ہوں۔۔۔
کم از کم الطاف بھائی شراب کے نشے میں فتوے تو جاری نہیں کرتے ان ملاؤں کی مانند۔۔۔
کہ بعد میں کہتے پھریں کہ میٹھا پان کھایا ہوا تھا۔۔۔:grin:
 

ابن حسین

محفلین
جی میں ہمیشہ ٹھیک ہی کہتا ہوں۔۔۔
کم از کم الطاف بھائی شراب کے نشے میں فتوے تو جاری نہیں کرتے ان ملاؤں کی مانند۔۔۔
کہ بعد میں کہتے پھریں کہ میٹھا پان کھایا ہوا تھا۔۔۔:grin:

م م م م م م م م م یعنی جب نشے میں نہیں ہوتے تب جاری کرتے ہیں۔۔

" اب میں سمجھا ترے رخسار پہ تل کا مطلب"
 
م م م م م م م م م یعنی جب نشے میں نہیں ہوتے تب جاری کرتے ہیں۔۔

" اب میں سمجھا ترے رخسار پہ تل کا مطلب"
الطاف بھائی کی ڈکشنری میں شراب نام کی کوئی چیز نہیں۔۔۔ یہ سب پاکستانی ملاؤں کے ہی شوق ہیں۔ کبھی کپی کبھی ٹھرا وغیرہ وغیرہ۔۔۔:laugh:
 
Top