الطاف حسین نے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس شام 6 بجے طلب کرلیا

عسکری

معطل
سرجی ڈیٹونیٹر اور C4 ٹائپ کی چیزیں، اینٹی ڈارک گاگلز، اینٹی پرسنل اور اینٹی وہیکلز مائینز کے بارے میں کیا خیال ہے یہ تو انفنٹری کے آئٹمز ہیں اور کنٹینر میں آتے ہیں۔۔۔ C4 کے تو دھماکوں میں استعمال ہونے کے ثبوت بھی ملے ہیں۔
سی -4 پھیلنے کی ایک سٹوری ہے اور وہ اس لڑائی سے بھی پہلے کی ہے کسی دن آپ سے شئیر کروں گا ۔ مائنز یو ایس فورسز استمال نہین کرتی ہیں اور امریکہ نے 1997 میں ہی ساری مائنز تلف کر دی ہیں اور مزید بنانا 1996 سے بند کر دیا ہے ۔ بلکہ وہ لوگ تو مائنز سویپنگ کر رہے ہین یہ سب کچھ آئی ای ڈیز سے ہو رہا ہے جو ہمارے اپنے کرموں کا پھل ہے ۔ اور گوگلز کوئی ایسی ٹیکنالوجی نہین رہی اب جو نا پید ہو ساری دنیا میں شکار کے نام پر بک رہی ہین ۔

575804_462008047221154_1746511792_n.jpg
 
میں نے پچھلے صفحات پر یہی بات کی تھی جناب کہ سمال آرمز انفنٹری ویپنز پاکستان سے نہیں جا رہے مثال کے طور پر ۔ ایک پیلیٹ میں 100 ایم-4 کنز ہین اور ایک کنٹینر میں 40 پیلیٹ لوڈ کیے جائیں تو 4000 ایم -4 گنز بن جاتی ہیں کیا کوئی عقل کا اندھا بھی ان 4 ہزار گنز کو کسی ایک چرسی ڈرائیور کے حوالے کرے گا ؟ اور پھر اس کو غائب ہوتا بیٹح کر دیکھے گا؟ یہ ہتھیار تو طالبان کا من پسند کھلونا تھے وہ اسے مزے سے لوٹتے ۔ یہ جو ہیو ہتھیار راشن ٹرک اے پی سیز وہ یہاں سے بھجوا رہے تھے ان کو استمال کرنا فوج کے علاوہ کسی کے بس میں نہیں اس لیے بھیجا جا رہا تھا ۔ اسی طرح ایمو نیشن ۔ ایک کارٹن مین 1200 راؤنڈز ہوتے ہین اور ایک کنٹینر میں لاکھوں کی تعداد میں گولیاں آ جاتی جن سے طالبان کا 5 سال کا ذخیرہ بن جاتا ایمونیشن کا ۔ یہ سب چیزیں جو وہ لوگ استمال کر سکتے تھے سی-17 سے ڈائرکٹ افغانستان لائی جاتی تھیں ۔ اور گنز لائی بھی بہت کم گئی ہوں گی کیونکہ ہر سولجر اپنا ہتھیار ساتھ لے کر گیا تھا ۔ پھر جن کے ہتھیار ڈیمیج ہوئے خراب ہوئے یا پھر کچھ اور مسئلہ ہوا وہیں ریپئیر ہوتے رہے یا ان کو نئے ملتے رہے پر کوئی مجھے سمجھائے کے 65 ہزار فوجی جو بار بار بدلتے رہے ان کے لیے ایک کنٹینر بھی گنز کا کیوں جائے گا ؟ یہ سب باتیں بہت ٹیکنیکل ہیں ۔ ہاں افغان آرمی اور دوسرے زرائع سے چوری ہو کر پہنچنے والا مال بک رہا ہے ہر جگہ نا صرف پاکستان مین بلکہ ازبکستان تاجکستان میں بھی ۔

سرجی ڈیٹونیٹر اور C4 ٹائپ کی چیزیں، اینٹی ڈارک گاگلز، اینٹی پرسنل اور اینٹی وہیکلز مائینز کے بارے میں کیا خیال ہے یہ تو انفنٹری کے آئٹمز ہیں اور کنٹینر میں آتے ہیں۔۔۔ C4 کے تو دھماکوں میں استعمال ہونے کے ثبوت بھی ملے ہیں۔

یہ لگے رہیں گے اسی طرح کے امریکہ کیوں چوری ہونے دے گا، کوئی چوری کیسے ہونے دے گا، کوئی یہ سامان ایسے کیوں بھیجے گا۔ یار جب دینا ہی ان کو مقصود ہو اور افغانستان بھجوانا مقصود نہ ہو تو۔۔۔۔ بار بار بول رہا ہوں چوری کیے نہیں گئے چوری سے ہینڈ اوور ٹیک اوور کیے گئے ہیں۔ اس لیے امریکہ شور نہیں مچا رہا اور وہ شور جبھی مچائے گا جب کچھ اس کے پلان سے ہٹ کر ہوگا اور حسبِ منشاء نہ ہو گا۔

چلیں بھائی نہ دیے امریکہ نے کنٹینر ایم کیو ایم کو اور دیگر جماعتوں کو، اور نہ ہی کہیں سے امریکی سامانِ حرب دستیاب ہو رہا ہے نا برآمد، نہ ہی کہیں خطرناک قسم کے بم بلاسٹ ہوتے ہیں بلکہ دیسی کُکر پھٹتے ہوں گے، یا سائیکل کے ٹائیر۔
امریکہ، اسرائیل، بھارت سب ہم سے بہت پیار کرتے ہیں اور ایم کیو ایم، اے این پی، بی ایل اے، یہ سب ان کے اس پیار کے پیغامات ہم تک پہنچاتے رہتے ہیں۔ اور ساتھ ساتھ اپنے پیار کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ ہم سب بہت خوش ہیں اور دنیا بہت پیاری اور زندگی خوبصورت ہے۔
 

ہاہاہا،
یہ خان محمد کافی عرصے ہمارے کباڑ خانے پہ بھی مال دیتا رہا تھا۔ خاص طور پہ اسٹیل ملز کے افسران کی بیگمات سے اس کے لنکس بہت اچھے تھے اور وہ اِسے سلور برِکس چھپر کر کے دیتی تھیں اور یہ خان محمد ہمیں لا کر دیا کرتا تھا۔
 

ساجد

محفلین
ایم کیو ایم کسی بھی قیمت پر وفاق میں حکومت میں شامل ہونا چاہتی ہے یہ اسکی مجبوری ہے (ن لیگ کی نہیں ) جسکے لئے قائد تحریک کچھ مثبت تبدیلیاں کرنا چاہتے ہیں تاکہ بدنامی کے جو داغ لگے ہیں وہ دھل سکیں۔ مگر اس دفع صورتحال بہت مختلف ہے سندھ میں پی پی پی کی حکومت میں شمولیت اور وفاق میں ن لیگ کی حکومت میں شمولیت دونوں متضاد امر ایک ساتھ ہضم نہیں ہوتے۔۔ دیکھنا یہ ہے کہ یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔۔
فی الحال تو اونٹ بہت بلبلا رہا ہے ۔ لیکن اب اونٹ کو ہر طرف سے یہ جواب سننے کو مل رہا ہے کہ "اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی" :)۔
 
Top