الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

عسکری

معطل
545218_504832709567439_240466811_n.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کے تو بہت سے شہری ہیں جن کے پاس برطانیہ کا پاسپورٹ ہے۔ برطانیہ کا ہی کیا آسٹریلیا، کینیڈا، امریکہ، جرمنی اور نجانے کون کون سے ملک کے پاسپورٹ ہیں۔
 

پردیسی

محفلین
ہو گیا دھماکہ ؟؟
کنے بندے مرے ؟؟
آج کے دھماکوں میں کوئٹہ میں۔۔تقریباً 11 افراد
سوات میں شام کو تقریباً 23 سے زیادہ ہو جائیں گے ۔
یہ تھے آج کے دھماکے :)
جس کی میڈیا پر تیسرے درجے کی خبریں بنی
اور محترم الطاف حسین کے دھماکے کی خبر اب بھی پہلے نمبر پر ہے۔
ادھر انڈیا جارحیت کر کے اپنے میڈیا کے زریعہ سے پروپیگنڈا میں مصروف ہے۔اس کے توڑ کی کوئی خبر نہیں ؟
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
طاہرالقادری صاحب اس ڈرون حملے سے سب سے زیادہ متاثر ہوں گے ۔۔۔ لانگ مارچ خطرے میں پڑ سکتا ہے ۔۔۔ الطاف بھیا نے اچھی "چال" نہیں چلی ۔۔۔
 
طاہرالقادری صاحب اس ڈرون حملے سے سب سے زیادہ متاثر ہوں گے ۔۔۔ لانگ مارچ خطرے میں پڑ سکتا ہے ۔۔۔ الطاف بھیا نے اچھی "چال" نہیں چلی ۔۔۔

مولانا اپنا 1کروڑ والا حفاظتی بنکر بمعہ بیت الخلاء بنوانے میں مصروف ہیں ، اور فکر نہ کریں مولانا، الطاف عرف تافو بدمعاش کی بات کی بھی کوئی تعویل گھڑ لیں گے :heehee:
 
Top