الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

altafdrone.jpg
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
ارے نہیں شہزاد بھائی ‌‌فکر نہ کریں لونگ مارچ ہو گا ضرور ہو گا۔
وہ اور بات ہے کہ ابھی حکومت اور بھی چالیں چلنے جا رہی ہے " بڑی بڑی " چالیں۔
اسد عباسی صاحب ۔۔۔ "مومینٹم" ٹوٹ جائے تو پھر "بحال" ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے ۔۔۔ مورال "ڈاؤن" ہو جائے تو پھر آہستہ آہستہ ہی "گیم" بنتی ہے ۔۔۔ سچ بات ہے کہ ایم کیو ایم کے "یوں" چلے جانے کے باوجود بھی اگر لانگ مارچ کامیاب ہو گیا تو ہم طاہرالقادری صاحب کے "مرید" بن جائیں گے ۔۔۔
 

اسد عباسی

محفلین
اسد عباسی صاحب ۔۔۔ "مومینٹم" ٹوٹ جائے تو پھر "بحال" ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے ۔۔۔ مورال "ڈاؤن" ہو جائے تو پھر آہستہ آہستہ ہی "گیم" بنتی ہے ۔۔۔ سچ بات ہے کہ ایم کیو ایم کے "یوں" چلے جانے کے باوجود بھی اگر لانگ مارچ کامیاب ہو گیا تو ہم طاہرالقادری صاحب کے "مرید" بن جائیں گے ۔۔۔
جناب مومینٹم نہیں ٹوٹا یہ قوم کے لئے نئی خبر تھی جن پر یہ حملہ کیا گیا ان کو خبر تھی کہ حملہ ہو سکتا ہے !!!
اور آپ تیار رہیئے بیت کرنے کرنے کے لئے :) !!!!!
 

حسینی

محفلین
ویسے میرا خیال ہے۔۔۔۔۔۔ اگر ایم کیو ایم لانگ مارچ سے پیچھے ہٹتی ہے۔۔۔۔۔۔ اور وعدہ خلافی کرتی ہے۔۔۔۔۔ تو یہ بات منہاج القرآن کے حق میں جاتی ہے۔
انہوں نے ایم کیو ایم کو ملا کر خواہ مخواہ میں ، اپنے ُ آپ کو بدنام کیا تھا۔۔۔۔۔ اگر لانگ مارچ میں ایم کیو ایم کے کچھ ہزار افراد بھی شریک ہوتے تو وہ پورے مجمع کو اپنے کنٹرول میں کر سکتے تھے۔۔۔۔ اور مجمعے کو جو رخ دینا چاہے دے سکتے تھے۔۔۔۔ اور جو شرارت چاہے کر سکتے تھے۔
اب مارچ ہوتی ہے۔۔ ایم کیو ایم کے بغیر تو زیادہ اچھی ہوگی!
 

اسد عباسی

محفلین
ویسے میرا خیال ہے۔۔۔ ۔۔۔ اگر ایم کیو ایم لانگ مارچ سے پیچھے ہٹتی ہے۔۔۔ ۔۔۔ اور وعدہ خلافی کرتی ہے۔۔۔ ۔۔ تو یہ بات منہاج القرآن کے حق میں جاتی ہے۔
انہوں نے ایم کیو ایم کو ملا کر خواہ مخواہ میں ، اپنے ُ آپ کو بدنام کیا تھا۔۔۔ ۔۔ اگر لانگ مارچ میں ایم کیو ایم کے کچھ ہزار افراد بھی شریک ہوتے تو وہ پورے مجمع کو اپنے کنٹرول میں کر سکتے تھے۔۔۔ ۔ اور مجمعے کو جو رخ دینا چاہے دے سکتے تھے۔۔۔ ۔ اور جو شرارت چاہے کر سکتے تھے۔
اب مارچ ہوتی ہے۔۔ ایم کیو ایم کے بغیر تو زیادہ اچھی ہوگی!
حسینی بھائی ایم کیو ایم ساتھ چھوڑ چکی ہے اور جہاں تک اس بات کا سوال ہے کہ منہاج نے ان کو ساتھ کیوں ملایا تو انہوں نے سب کو دعوت دی تھی اور یہ ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ ایم کیو ایم کا ان کے ساتھ نتھی ہو جانا حکومت کی چال تھی ن لیگ کو اس جد و جہد سے دور رکھنے کے لئے۔ہم جانتے ہیں کہ اکثر لوگ اس بات سے اتفاق نہیں کریں گے لیکن یہ ہی حقیقت ہے۔
 

اسد عباسی

محفلین
بھائیو ہمارے یہاں اب جمعہ کی نماز کا ٹائم ہو چکا ہے اور واپس آنے تک ڈاکٹر طاہر القادری کی پریس کانفرنس بھی شروع ہو گی تو بات کرتے ہیں۔
 

اسد عباسی

محفلین
تازہ خبر یہ بھی ہے کہ نواز شریف کے چھوٹے بھائی میاں عباس شریف انتقال کر گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
 

کاشفی

محفلین
ایم کیو ایم ساتھ دے یا نہ دے۔ تعصب پسند کسی بھی حال میں خوش نہیں ہوں گے۔۔لیکن طاہر القادری صاحب کا جائزمشن کامیاب ہوگا۔۔انشاء اللہ
ملک سے چور ڈاکو وڈیروں سرداروں اور یزید کے نقشِ قدم پر چلنے والے حکمرانوں کا خاتمہ ہوگا۔۔انشاء اللہ۔
اللہ کا عذاب نازل ہوچکا ہے۔۔۔مومنوں والی موت اچھے لوگوں کو حاصل ہوتی ہے۔۔ غلط لوگوں کو جھٹکے ہی لگتے ہیں یا پھر عبرت ناک موت ملتی ہے۔۔
اللہ رب العزت طاہر القادری صاحب کو ان کے جائز مشن میں کامیاب و کامران کرے۔۔۔ان کے جائز مشن کو کامیاب بنائے۔۔۔ ہر اچھے بندے کو کامیاب و کامران کرے۔۔ آمین
 

اسد عباسی

محفلین
ایم کیو ایم ساتھ دے یا نہ دے۔ تعصب پسند کسی بھی حال میں خوش نہیں ہوں گے۔۔لیکن طاہر القادری صاحب کا جائزمشن کامیاب ہوگا۔۔انشاء اللہ
ملک سے چور ڈاکو وڈیروں سرداروں اور یزید کے نقشِ قدم پر چلنے والے حکمرانوں کا خاتمہ ہوگا۔۔انشاء اللہ۔
اللہ کا عذاب نازل ہوچکا ہے۔۔۔ مومنوں والی موت اچھے لوگوں کو حاصل ہوتی ہے۔۔ غلط لوگوں کو جھٹکے ہی لگتے ہیں یا پھر عبرت ناک موت ملتی ہے۔۔
اللہ رب العزت طاہر القادری صاحب کو ان کے جائز مشن میں کامیاب و کامران کرے۔۔۔ ان کے جائز مشن کو کامیاب بنائے۔۔۔ ہر اچھے بندے کو کامیاب و کامران کرے۔۔ آمین
آمین۔اللہ آپ کو جزا عطاء فرمائے۔
 

عمر سیف

محفلین
لو جی ہمارے مخبر کی 85 فیصد خبر 100 فیصد درست ثابت ہو گئی ہے اور ایم کیو ایم نے لانگ مارچ کا ساتھ چھوڑ ہی دیا۔
قیصرانی شہزاد احمد حسینی عمر سیف حسان خان شعبان نظامی شمشاد فرخ منظور الف نظامی عاطف بٹ
دیکھا کیسا ماموں بنایا سب کو الطاف بھائی نے :cool:
 

کاشفی

محفلین
او بھائی کاشفی میری بات اتنی ہی بری لگ گئی تو معذرت چاہتا ہوں مجھے نہیں پتا تھا کہ ماموں کہنے پہ آپ کو اچھا نہیں لگے گا۔:D
اے بھائی۔۔ لایک نالایک متفق نا متفق کرنے پر اتنا سریس نہیں ہونے کا ہمیشہ خوش رہنے کا ۔۔۔:happy:
 
Top