الطاف حسین کو شناختی کارڈ و پاسپورٹ نہ دیاگیا تو کراچی کو ایک سال کیلئے بند کرسکتے ہیں، ایم کیوایم

پاااااااااااااک فوووووووووووووووووج کے جواااانووووووووں۔۔۔ ۔ کیا تم پاکستان بنانے والوں کی اولادوں پر ظلم ڈھاااسکوگےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے؟؟؟؟؟؟؟؟
پاک فوج تو پتہ نہیں کیا کرے گی۔ لیکن اس سے پہلے ایک سوال آپ سے۔۔ کیا ایک سال کے لئے کراچی بند کرنا کراچی والوں پر ظلم نہیں ہوگا؟
 
عمران ارشد

محفلین
مجھے تو لگتا ہے اس شناختی کارڈ و پاسپورٹ کی ساری جلدی کے پیچھے کہیں عمران فاروق کیس کی پیش رفت کا ہاتھ نہ ہو۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے تو لگتا ہے اس شناختی کارڈ و پاسپورٹ کی ساری جلدی کے پیچھے کہیں عمران فاروق کیس کی پیش رفت کا ہاتھ نہ ہو۔۔
یہ بھی ہو سکتا ہے۔
اس سے پہلے کہ وہاں کے قانون کے ہاتھ کسی کی گردن تک پہنچیں، وہاں سے کھسک لینا ہی بہتر ہے۔
 
یہ بھی ہو سکتا ہے۔
اس سے پہلے کہ وہاں کے قانون کے ہاتھ کسی کی گردن تک پہنچیں، وہاں سے کھسک لینا ہی بہتر ہے۔
مجھے یوں لگتا ہے کہ معاملات ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس سے بہت آگے نکل گئے ہیں۔ اور الطاف بھائی کے تعلقات برطانوی اسٹیبلشمنٹ سے بہت خراب ہو گئے ہیں۔
 
arifkarim

معطل
پاااااااااااااک فوووووووووووووووووج کے جواااانووووووووں۔۔۔ ۔ کیا تم پاکستان بنانے والوں کی اولادوں پر ظلم ڈھاااسکوگےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے؟؟؟؟؟؟؟؟
ہاہاہاہا۔ یہ پاک فوج ہے۔ کوئی نارویجن یا اسرائیلی فوج نہیں جو اپنا ہی ملک بنانے والوں یا انکی اولادوں پر ظلم نہ کرے :)۔ مشرقی پاکستان کی آزادی کی جنگ میں اس پاک فوج کے کارنامے یہاں ملاحظہ ہو:
http://en.wikipedia.org/wiki/1971_Dhaka_University_massacre
 
محمد امین

لائبریرین

بچوں کو اسکول نہیں جانا پڑےگا، امیوں کو انہیں اٹھانے کے لیے صبح صبح نہیں اٹھنا پڑے گا، لوگ کام کے بجائے گھر میں بیٹھیں گے اور سارا دن ٹی وی دیکھیں گے۔۔ سڑکوں پر ٹریفک نہیں ہوگا، آلودگی کم ہوگی، ٹریفک کا شور نہیں ہوگا، کام نہیں ہوگا تو کچرا بھی کم ہوگا۔۔ و علی ہٰذا القیاس
 
یہ کوئی نیا سیاسی لطیفہ ہے کیا؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
کوئی بات نہیں۔۔۔ آپ فکر نہ کریں ہم الطاف بھائی سے کہہ کر آپ کو کراچی کے لیے ڈپلومیٹک ویزا دلوا دیں گے۔۔۔
نیلے رنگ والا؟
یہ تو اوربھی اچھی بات ہے۔ میرا خیال ہے پھرمیں پاسپورٹ دلوانے کی کوشش رہنے دوں ۔
 
محمد امین

لائبریرین
نیلے رنگ والا؟
یہ تو اوربھی اچھی بات ہے۔ میرا خیال ہے پھرمیں پاسپورٹ دلوانے کی کوشش رہنے دوں ۔

نہیں وہ تو آپ کو اپنے ملک اسلام آباد سے خود بنوانا پڑے گا نیلے رنگ والا۔۔۔ ویزا ہم آپ کو نائن زیرو سے دلوائیں گے
کراچی کے لئے ویزا؟:thinking:
اور نہیں تو کیا؟؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
نہیں وہ تو آپ کو اپنے ملک اسلام آباد سے خود بنوانا پڑے گا نیلے رنگ والا۔۔۔ ویزا ہم آپ کو نائن زیرو سے دلوائیں گے

اور نہیں تو کیا؟؟
یہ تو مسئلہ ہو جائے گا امین . سارا جهگڑا ہی پاسپورٹ کا ہے. مجهے کہاں سے ملے گا بهلا. کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ میرے پاسپورٹ کا مسئلہ بهی اسی دهمکی کی ذیل میں حل کروا لیا جائے؟
 
Top