یہ کیا بات ہوئی امین بھائی!ہم ان شاء اللہ ایک سال کے لیے کراچی بند کر کے دکھائیں گے!!!!!! روک سکو تو روک لو
یہ کیا بات ہوئی امین بھائی!ہم ان شاء اللہ ایک سال کے لیے کراچی بند کر کے دکھائیں گے!!!!!! روک سکو تو روک لو
پورا پاکستان بند ہوجائے گا امین بھائی۔۔۔
پلیز پلیز پلیز کراچی بند نہ کیجیے گا۔۔۔
یہ کیا بات ہوئی امین بھائی!
امین دادا کچھ تو رحم کرو!ہم ان شاء اللہ ایک سال کے لیے کراچی بند کر کے دکھائیں گے!!!!!! روک سکو تو روک لو
کراچی بند کروانے کے بعد اگلا مرحلہ پاکستان بند کروانے کا ہی آئے گا۔۔۔ دیکھتے جاؤ بچوووووووووووووووووووووووووو
یہ آج آپ کو کیا ہوگیا ہے؟ہم الطاف حسین کے دستِ راست ہیں آپ ہمیں نہیں جانتے۔۔
امین دادا کچھ تو رحم کرو!
یہ آج آپ کو کیا ہوگیا ہے؟
یا اللہ خیررحم کی اپیل الطاف بھائی سے کریں کراچی والے۔۔۔ آخر ایسا ہوا کیسے؟؟ کراچی والوں میں اتنی جرات بھی باقی نہ رہی کہ اپنے لیڈر کی توہین پر احتجاج کر سکیں؟ دنیا کے ڈھائی کھرب انسانوں کے واحد لیڈر کا دل دکھا ہے وزارتِ داخلہ کے اس عمل سے، اور تو اور نادرا کے افسر کو معطل کرنے کی وجہ سے تو الطاف بھائی روئے بھی بہت ہیں۔ اتنے نرم دل انسان ہیں وہ۔۔ اور آپ لوگ ہیں کہ کوئی پروا ہی نہیں دل دکھائے جاتے ہیں ہمارے محبب رہنما کا۔۔
مجھے حق پرستی ہوگئی ہے۔۔۔ میں جھوٹ اور لوٹ مار کے ایوانوں میں آگ لگا دوں گا۔۔۔
اچھی بات وہ ہوتی ہے جس میں دوسروں کی ماں یا بہن یا کسی دوسرے فیملی ممبر تک نہ ہی پہنچا جائےغنڈہ گردی ہے اور کیا ہے۔
ہر بات پر دھمکی، ہر بات پر دھمکی، یہ نہ ہوا تو یہ کر دیں گے، یہ نہ ہوا تو یہ کر دیں گے۔
کراچی نہ ہوئی الطاف حسین کی اماں کے جہیز کی کھولی ہو گئی۔
جب پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ ہی نہیں تو پاکستانی کیسے ہوئے؟
برطانیا کی شہریت ہے، برطانیا کا پاسپورٹ ہے، تو چپکے برطانیا میں بیٹھے رہو۔
لیکن وہ بھی کیا کرے، برطانیہ میں پاکستانی سیاست نہیں چلتی ناں۔ نہیں تو وہاں بھی یہی دھندہ شروع کر دیتا۔
میں تو اتنا ہی کر سکتا ہوں کہ دو چار ڈبے بھجوا دوں۔رحم کی اپیل الطاف بھائی سے کریں کراچی والے۔۔۔ آخر ایسا ہوا کیسے؟؟ کراچی والوں میں اتنی جرات بھی باقی نہ رہی کہ اپنے لیڈر کی توہین پر احتجاج کر سکیں؟ دنیا کے ڈھائی کھرب انسانوں کے واحد لیڈر کا دل دکھا ہے وزارتِ داخلہ کے اس عمل سے، اور تو اور نادرا کے افسر کو معطل کرنے کی وجہ سے تو الطاف بھائی روئے بھی بہت ہیں۔ اتنے نرم دل انسان ہیں وہ۔۔ اور آپ لوگ ہیں کہ کوئی پروا ہی نہیں دل دکھائے جاتے ہیں ہمارے محبب رہنما کا۔۔۔۔۔
پلیز ایسا نہیں کرنا امین. میں کراچی کا دورہ فرمانا ہے ابهی.ہم ان شاء اللہ ایک سال کے لیے کراچی بند کر کے دکھائیں گے!!!!!! روک سکو تو روک لو
آپ کو دو آپشن دیے جاتے ہیں۔پلیز ایسا نہیں کرنا امین. میں کراچی کا دورہ فرمانا ہے ابهی.
آپ کی اس "ولولہ انگیز" تقریر سے میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ جب تک سیاسی پارٹیوں کو آپ جیسے "جیالوں" کا سپورٹ حاصل ہے، کوئی ان کا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا۔رحم کی اپیل الطاف بھائی سے کریں کراچی والے۔۔۔ آخر ایسا ہوا کیسے؟؟ کراچی والوں میں اتنی جرات بھی باقی نہ رہی کہ اپنے لیڈر کی توہین پر احتجاج کر سکیں؟ دنیا کے ڈھائی کھرب انسانوں کے واحد لیڈر کا دل دکھا ہے وزارتِ داخلہ کے اس عمل سے، اور تو اور نادرا کے افسر کو معطل کرنے کی وجہ سے تو الطاف بھائی روئے بھی بہت ہیں۔ اتنے نرم دل انسان ہیں وہ۔۔ اور آپ لوگ ہیں کہ کوئی پروا ہی نہیں دل دکھائے جاتے ہیں ہمارے محبب رہنما کا۔۔
مجھے حق پرستی ہوگئی ہے۔۔۔ میں جھوٹ اور لوٹ مار کے ایوانوں میں آگ لگا دوں گا۔۔۔
آپ بین السطور بات تک نہیں پہنچے شایدآپ کی اس "ولولہ انگیز" تقریر سے میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ جب تک سیاسی پارٹیوں کو آپ جیسے "جیالوں" کا سپورٹ حاصل ہے، کوئی ان کا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا۔
نہیں، پہنچ گیا تھا۔ ویسے ہی مذاق کر رہا تھا۔آپ بین السطور بات تک نہیں پہنچے شاید
یا اللہ رحم!یا اللہ خیر
ٹھہر جاؤ میں ذرا پاک فوج کو کراچی بھیجتا ہوں۔ہم ان شاء اللہ ایک سال کے لیے کراچی بند کر کے دکھائیں گے!!!!!! روک سکو تو روک لو