میرے خیال سے ٹاک شو میں مصطفیٰ کمال اور اسی طرح دیگر ایم کیو ایم کے بندوں نے جو 100 فیصد حقیقت اور سچ پر مبنی باتیں جو کہ مریم نوازاور صفدرکے لین دین کے بارے میں کیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ان حقائق سے زیادہ تلخ لہجہ نہیں ہے کیونکہ مصطفیٰ کمال نے تو یہاں تک کہہ دیا تھا کہ " میرا منہ نہ کھلوائیں کس کی بیٹی کس کے ساتھ بھاگی وغیرہ"