انیس الرحمن
محفلین
کون سا مسئلہ حل ہوگا؟ویسے الطاف بھائی کی شہریت کی منسوخی تو ابھی دور کی بات ہے لیکن اگر ایسا ہو گیا تو ایم کیو ایم کے لیے یہ خبر کسی سانحہ سے کم نہ ہو گی ۔۔۔ ضمنی طور پر یہ بھی عرض کرتے چلیں کہ ایم کیو ایم کو کمزور کرنے کے لیے اس جماعت کو کم از کم دو تین بڑے گروپس میں بانٹنا ہو گا ۔۔۔ کاش ہم بھی گوروں کے اس طریق پر عمل کرنے میں کامیاب ہو جائیں ۔۔۔ ایم کیو ایم کی تقسیم سے کراچی کا مسئلہ حل ہونے کا بھی امکان ہے ۔۔۔ الطاف حسین کے مقابل آفاق احمد کو بھی کھڑا کیا گیا لیکن بات بنی نہیں ۔۔۔ الطاف حسین کے جن کو قابو کرنے کے لیے وہاں کسی "عمران خان" کو پیدا کرنا ہو گا ۔۔۔ تاکہ کچھ توازن کی صورتِ حال پیدا ہو ۔۔۔ یہاں یہ بتا دینا اپنا فرض جانتے ہیں کہ ہم "عمران خان" کے مداح قطعاَ نہیں ہیں لیکن "عمران خان فیکٹر" کے موجود ہونے کے قائل ضرور ہیں ۔۔۔
یہی نا کہ کراچی میں اردو بولنے والوں کو کچل دیا جائے گا۔۔۔ کیوں۔۔۔۔
بےفکر رہیں یہ حسرت ہی رہی گی۔
ہاں مجھے پتا ہے کہ کراچی الگ ہوگا اور ایم کیو ایم ہی کروائے گی۔ لیکن ٹھہریں۔۔۔۔۔۔
ہماری نسل کشی ہونا باقی ہے ابھی۔ اس کے بعد کودوائیں گے نیٹو افواج کو یہاں۔۔