محمد تابش صدیقی
منتظم
تقویم
یعنی آپ کی طرف بھی ہماری طرح قافیہ پیمائی نہیں کی جاتی۔اسد میرا چھوٹا بھائی
توصیف میرے بڑے بھائی کا نام
پھر اس لڑی میں شرکت نہ ہونے کے برابر ہوتی۔نام بتانے کی سپیڈ سے لگ رہا ہے تابش بھائی کو روزہ بہت زور سے لگ رہا ہے بھوک سے توجہ ہٹانے کے لیے اتنی جلدی جلدی نام لکھے جا رہے ہیں ،
نام انسان کی زندگی کا وظیفہ ہوتا کیونکہ یہ بار بار پکارا جاتا ہے،
کیا ہی اچھا ہوتا کہ ناموں کے ساتھ ان کے معانی اور ان کی ماہیت بھی لکھ دیتے کہ یہ نام کہاں سے نکلا ہے وغیرہ وغیرہ
سارا دن پنکھے کے نیچے آرام کر کے روزہ گزارنے والے کو کیا بھوک لگے گی۔نام بتانے کی سپیڈ سے لگ رہا ہے تابش بھائی کو روزہ بہت زور سے لگ رہا ہے بھوک سے توجہ ہٹانے کے لیے اتنی جلدی جلدی نام لکھے جا رہے ہیں