فرقان احمد
محفلین
اسماعیل
آخری دو مصرعے میں قافیے کا التزام کیا گیا ہے۔ فہد ، اسدیعنی آپ کی طرف بھی ہماری طرح قافیہ پیمائی نہیں کی جاتی۔
ہمارے تو بالکل الگ ہیںآخری دو مصرعے میں قافیے کا التزام کیا گیا ہے۔ فہد ، اسد
اگر پہلے اور آخری میں کیا جاتا تو ہم ہائیکو بن جاتے
پورے نام نہ لکھیں۔ شک یقین میں بدل جاتا ہے۔امامہ ہاشم