arifkarim
معطل
بہت عمدہ خصوصا " ناآشنائے عصر " میں تو بہت کچھ پوشیدہ ہے۔
ارے ارے ارے، یہ منتظم صاحب واپس آگئے۔
بہت عمدہ خصوصا " ناآشنائے عصر " میں تو بہت کچھ پوشیدہ ہے۔
بہت عمدہ خصوصا " ناآشنائے عصر " میں تو بہت کچھ پوشیدہ ہے۔
لیکن اس کا نام تو افشاں معلوم ہوا ہے۔۔۔ پہلا ہی لفظ غلط نکلا۔۔۔۔ سورہ کی ہ در اصل اختتامی ہ لگ رہی ہے،
میرا تعارف کوئی خاص نہیں ہے کہ اس غریب الدّیار عہد، ناآشنائے عصر، بیگانہ خویش، نمک پروردہ ریش، خرابہ حسرت کو نبیل کہتے ہیں۔
صلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لیےواہ واہ واہ۔۔۔ یہاں تو شاکر اور نبیل صاحبان کے مابین قافیہ پیمائی کا مقابلہ جاری ہے۔
صلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے
میں کیا کروں کہ مرے تار تار دامن میں
نہ کچھ یہاںکے لیے ہے نہ کچھ وہاں کے لیے
ارےےے۔۔ شاکرالقادری صاحب، آپ نے بھی مجھ جیسے حامل عقل قلیل کے لیے کیا کیا القابات ثقیل استعمال کر لیے ہیں۔
بہت شکریہ آپ کی محبتوں کا۔