اوپر ایک مکمل نسخے کا ربط بھیجا ہے۔میرے پاس ایم ایس ورڈ میں "اے فور" سائز کے صفحوں پر 398 صفحوں کی فائل ہے۔ حجم کچھ اتنا زیادہ نہیں ہے۔
نامکمل اس لحاظ سے ہے کہ جو ابو کاشان نے سکین مہیا کیا تھا، اس میں تین یا چار صفحے کم تھے۔
اگر کوئی مکمل نسخہ مل جائے تو کیا ہی بات ہے، وہ کمی پوری کی جا سکتی ہے۔