ضرور آپکو غلط فہمی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔ صبح تک کون سوچ سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔
ظاہر ہے زین تو سوچتا ہی ہوگا طویل وقت تک
غلط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں یاد آیا آپ تو صبح تک سونے کا سوچتے ہیں اور سوتے نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طویل وقت تو نہیں۔ کچھ کچھ لوگ سوچتے بھی ہیں۔
غالباً عمران بھی لکھا جاسکتا تھا
قبلہ
اللہ کے بندے تو سب ہی ہیں۔
آپ نے یہ تو بتانا تھا نہ کس اللہ کے بندے کی بات کررہے ہیں۔
گئے نہیں ابھی تک آپ سونے کے لیے۔
مگر ابھی آپ ہی اپنے جانے اور سونے کی بات کررہے تھے۔