یہ ہ کے بعد م پھر سے کیسے آ گئی؟ کیا الٹی الف بے سے لکھنا چاہ رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 14، 2009 #321 یہ ہ کے بعد م پھر سے کیسے آ گئی؟ کیا الٹی الف بے سے لکھنا چاہ رہے ہیں۔
خرد اعوان محفلین فروری 15، 2009 #324 پر معاف نہیں کریں گے تو برداشت کریںگے ۔ وہ شعر یاد آگیا ہارن دے کے پاس کر ورنہ برداشت کر ( ایک نمانہ ٹرک ڈرائیور)
پر معاف نہیں کریں گے تو برداشت کریںگے ۔ وہ شعر یاد آگیا ہارن دے کے پاس کر ورنہ برداشت کر ( ایک نمانہ ٹرک ڈرائیور)
زین لائبریرین فروری 15، 2009 #326 ٹھیک ہے اب صبحہوگئی ہے اور سعود بھیا بھی پہنچ گئے ہیں۔ صبح بخیر سعود بھیا کیسی گزری شب
ابن سعید خادم فروری 15، 2009 #327 ثابت ہوا کی نگاہیں گڑائے بیٹھے ہوتے ہیں آپ۔ صبح بخیر۔ بھئی آج تو گھر میں اکیلے سو رہے تھے۔
زین لائبریرین فروری 15، 2009 #328 جی جناب آن لائن اراکین میں آپ کا نام نظر آگیا تھا تو سوچا زبردستی بلالوں اچھا! نئے گھر میںتھے کیا؟
زین لائبریرین فروری 15، 2009 #329 چلے اب دیر ہوگئی ،کچھ آرام کرلیتا ہوں ورنہ پھر پورا دن موڈ آف رہے گا۔ اللہ حافظ
زین لائبریرین فروری 15، 2009 #331 خیر سے رات گزر گئی ۔ اگلی رات تو نئے گھر میںہی گزرے گی ناں یا وہ بھی پرانے گھر کی چوکیداری میں گزر جائے گی آپ نے نئے گھر کی مٹھائی بھی نہیں کھلائی ۔
خیر سے رات گزر گئی ۔ اگلی رات تو نئے گھر میںہی گزرے گی ناں یا وہ بھی پرانے گھر کی چوکیداری میں گزر جائے گی آپ نے نئے گھر کی مٹھائی بھی نہیں کھلائی ۔
ابن سعید خادم فروری 15، 2009 #334 ذرا بھی نہیں ڈرتا شمشاد بھائی۔ آیۃ الکرسی کی اہمیت پھر بھی اپنی جگہ مسلم ہے۔
ابن سعید خادم فروری 15، 2009 #336 زیادہ نہیں ہاں ایک بار شاید خواب میں چیخ پڑا تھا۔ ویسے اب آپ سے خوف آتا ہے۔
ع عندلیب محفلین فروری 15، 2009 #337 سب خیریت تو ہے ، کیا میں اتنی خوف ناک ہوں جو مجھ سے آپ کو خوف آتا ہے ۔؟
ابن سعید خادم فروری 15، 2009 #338 شاید اس طرح کا خوف نہیں جو آپ کہنا چاہتی ہیں۔ بلکہ آپ کا اس ہفتے کا قرض نہیں چکایا ناں ابھی تک تو اس کو لیکر خائف ہوں کہ کب کان گرم کر دیا جائے۔
شاید اس طرح کا خوف نہیں جو آپ کہنا چاہتی ہیں۔ بلکہ آپ کا اس ہفتے کا قرض نہیں چکایا ناں ابھی تک تو اس کو لیکر خائف ہوں کہ کب کان گرم کر دیا جائے۔
جیہ لائبریرین فروری 15، 2009 #339 صلی اللہ تعالی علی خیر خلقہ محمد و علی آلہ وسلم اس دھاگے میں کچھ ذکر خیر بھی ہو تو خوب ہو