الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
خبردار جو زین کو کچھ بھی کھانے کو دیا۔ دیکھتے نہیں اس کا پیٹ پہلے ہی خراب ہے۔
یہ حلوہ ادھر لاؤ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈرتا نہیں ہوں میں آپ کی بھابھی سے۔ اور میں کون سا خود کھا رہا ہوں۔ وہ تو زین کو نہیں دینا۔
 

زین

لائبریرین
شششششششششششششششش!

پیئ ہپ کیا ہورہا ہے پیٹھ پیچھے میرے پیٹ‌کے بارے میں گفتگو؟
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح تو کہہ رہے ہیں کہ سعود بھائی کے سرہانے رکھ دیں، جب زین چلا جائے گا، تب اٹھا لیں گے (اگر بچ گیا تو)۔
 

زین

لائبریرین
ضروری ہے کیا میرے جانے کا انتظار کرنا

ویسے اب میں‌جارہا ہوں ۔ میری آنکھوں‌میں بہت درد ہورہا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
طرح طرح کی باتیں کرتے ہو۔
لیکن مجھے معلوم ہے کہ تم نے آج بھی سونا وہی جاکر اپنے وقت پر ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
گلا پہلے ہی خراب ہے میرا
یہ پڑھ کر آنکھوں پر بھی اعتبار نہیں ہورہا۔

بزرگوار کے بزرگوار جناب سعود ابن سعید عرف جانگلوس بابا
کو آپ نے بچہ بنادیا;)
 

سارہ خان

محفلین
لیکن میں تو سمجھی تم نے زین کو قلندر کہا ۔۔۔ اووو سعود بھیا تو سب سے بڑے بزرگ ہیں ۔۔۔ بچے نہیں ہو سکتے ۔۔۔:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top