الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
لوکیوں برائی کر رہے ہو فہیم سعود بھائی کے پیٹ پیچھے آپ کو معلوم نہیں کیا میں ان کی بہت خاص اپیا ہوں میرے سامنے یہ سب نہیں چل سکتا ۔۔۔؟:grin:
 

زین

لائبریرین
واہ کیا بات ہے جب ہمارے پیٹھ پیچھے باتیں‌ہوتی ہیں تو کوئی کیوں ایسا نہیں ‌کہتا
 

سارہ خان

محفلین
ہنسی مذاق کرتے ہیں سب ۔۔۔

تم بھی سب کو بٹیا اور اپیا بنا لو ۔۔ پھر دیکھو تمہارے لئے بھی کہا کریں گے ۔۔۔:grin:
 

وجی

لائبریرین
جنابہ سارہ بی بی آپکو پہلے بھی کہا ہے کہ یہ چاچو اور بھتیجے کا درمیان کا معاملہ ہے
آپ کہیں تو آپکو بڑی بی کہ دیا کریں کیا خیال ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top