خدا کا شکر بجا لاؤ کہ عندلیب بھی جلد ہی منفرد ہونے والی ہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 18، 2009 #743 ڈبڈباتی آنکھوں، بہرے کانوں اور زکام شدہ ناکوں کو طارق عزیز کا سلام پہنچے۔
ابن سعید خادم فروری 18، 2009 #748 شاباش تو ہماری فاطمہ بٹی بھی آگئیں۔ ہم بخیر ہیں۔ اور آپ نے لنچ کر لیا؟
سارہ خان محفلین فروری 18، 2009 #749 شکریہ فاطمہ میں بالکل ٹھیک ۔۔ آپ کیسی ہیں ؟ سعود بھیا طارق عزیز ٹی وی شو کرتے تھے ایک بہت مشہور ۔۔ اور ان کی عادت تھی کہتے تھے ۔۔ دیکھتی آنکھوں ۔۔ سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام پہنچے ۔۔۔
شکریہ فاطمہ میں بالکل ٹھیک ۔۔ آپ کیسی ہیں ؟ سعود بھیا طارق عزیز ٹی وی شو کرتے تھے ایک بہت مشہور ۔۔ اور ان کی عادت تھی کہتے تھے ۔۔ دیکھتی آنکھوں ۔۔ سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام پہنچے ۔۔۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 18، 2009 #750 صبر کریں ہم لنچ کرکے آرہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بالکل ٹھیک ہوں سارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔