دیکھ رہاں ہوں کافی الفاظ ٹکر کھارہے ہیں آج تو۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین فروری 18، 2009 #797 غین یاد دلا دیا سعود بھائی عین لکھ کر ، اب سوچ رہی ہوں کہ غین سے غائب ہو جاؤں یا پھر عین غین شکریہ ، میں بالکل ٹھیک ، آپ خیریت سے ہیں ناں
غین یاد دلا دیا سعود بھائی عین لکھ کر ، اب سوچ رہی ہوں کہ غین سے غائب ہو جاؤں یا پھر عین غین شکریہ ، میں بالکل ٹھیک ، آپ خیریت سے ہیں ناں
ابن سعید خادم فروری 18، 2009 #798 فکر نہ کریں بیٹا ہم بخیر ہیں۔ اور عشق کا عین ابھی تک میرے مطالعے میں نہیں آیا۔
شمشاد لائبریرین فروری 18، 2009 #799 قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا۔ کیا یہ محاورہ ہر جگہ صحیح ہوتا ہے؟
ابن سعید خادم فروری 18، 2009 #800 کیا آپ یہاں سے فرار ہونے کی بات سوچ رہے ہیں یا سسرال جانے سے آنا کانی کر رہے ہیں؟