گو کہ برھاپے میں سوائے سردی کھانسی کے کچھ بھی نہیں ہوتا پھر بھی الحمد للہ بخیر ہوں۔
ابن سعید خادم فروری 19، 2009 #841 گو کہ برھاپے میں سوائے سردی کھانسی کے کچھ بھی نہیں ہوتا پھر بھی الحمد للہ بخیر ہوں۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 19، 2009 #843 لیجئے آپ جیسا بڑھاپا ہر کسی کو آجائے تو کتنا اچھا ہے ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے بھی ایسا ہی بڑھاپا آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیجئے آپ جیسا بڑھاپا ہر کسی کو آجائے تو کتنا اچھا ہے ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے بھی ایسا ہی بڑھاپا آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 19، 2009 #844 نہیں بیٹا بڑھاپے کی دعا مت کیجئے۔ کیوں کہ میں تو ایسا بوڑھا ہو چلا ہوں کہ کبھی بچپن یا جوانی کا خیال بھی نہیں آتا کہ یہی کہہ لون۔ "لیت الشباب یعود"
نہیں بیٹا بڑھاپے کی دعا مت کیجئے۔ کیوں کہ میں تو ایسا بوڑھا ہو چلا ہوں کہ کبھی بچپن یا جوانی کا خیال بھی نہیں آتا کہ یہی کہہ لون۔ "لیت الشباب یعود"
وجی لائبریرین فروری 19، 2009 #847 یہ تو کوئی نئی بات نہیں ہوئی کئی لوگوں کے بال جوانی میں سفید ہونے شروع ہوجاتے ہیں
ابن سعید خادم فروری 19، 2009 #857 ثبوتوں کے مطابق تو شادی کے بعد اچھے اچھے جوانوں کی جوانی مشکوک ہو جاتی ہے۔ چہ جائیکہ یہ بوڑھا۔