چاچو کیا بات ہے کچھ اداس لگ رہے ہیں
ع عندلیب محفلین فروری 19، 2009 #862 چلئے آپ کے جوانی کے چرچے بہت دور دور تک مشہور ہیں اب اور الو بنانا چھوڑ دیں ۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 19، 2009 #863 حد ہوتی ہے الزام لگانے کی پر بڑھاپے کی سرد مزاجی مجھے غصہ نہیں کرنے دے گی۔
ع عندلیب محفلین فروری 19، 2009 #864 خیر ذرا اچھے سے سنبھالیں اپنے بڑھاپے کو آپ سے یہ سنبھل نہیں رہا ہے ۔
ع عندلیب محفلین فروری 19، 2009 #868 رہنے دیجئے بڑھاپے میں ذہن کافی تجربہ کار ہوجاتا ہے ۔۔۔۔پر آپ کے ذہن کو کیا ہوا۔۔۔۔؟
ع عندلیب محفلین فروری 19، 2009 #870 سارا کا سارا میرا ذہن ہی استعمال کر لیجئے پھر دیکھئے آپ کبھی بوڑھے ہی نہیں ہونگے ۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 19، 2009 #871 شاید ایسا ممکن نہ ہو کیوں کہ یہ تو مصدقہ اور اٹل حقیقت ہے کہ برھاپا آنے کے بعد کبھی نہیں جاتا۔
ع عندلیب محفلین فروری 19، 2009 #872 صاحب آپ کے بڑھاپے کی حقیقت سے ہم بخوبی واقف ہیں۔۔۔۔یہ تو آپ نے زبردستی خود پر لاد لیا ہے ۔
وجی لائبریرین فروری 19، 2009 #876 عندلیب بی بی کہاںرہ گئی اور سب کیا کھانا کھانے چلےگئے ہیں مغل صاحب آئیں ہیں تو حال احوال بتا دیں کیسے ہیں
عندلیب بی بی کہاںرہ گئی اور سب کیا کھانا کھانے چلےگئے ہیں مغل صاحب آئیں ہیں تو حال احوال بتا دیں کیسے ہیں
مغزل محفلین فروری 19، 2009 #877 غیر یقینی سی صورتحال ہے جناب ، کسی بھی وقت ہمارا انتقال ہوسکتا ہے دبئی میں۔
وجی لائبریرین فروری 19، 2009 #878 فائدہ اٹھاتے ہیں آپ اردو کا دبئی کچھ عرصہ کےلئے جارہے ہیں یا پھر جب تک کام ہے تب تک
مغزل محفلین فروری 19، 2009 #879 قبلہ ۔ ہم وہاں تلاشِ معاش کی ذیل میں جارہےہیں ۔ جب تک دانہ پانی لکھا ہے وہیں ہونگے ہم ۔